سیدہ شگفتہ
لائبریرین
افففف کبھی مجھے بھی اتنی زوروں کی بھوک لگے۔۔پتا ہے اپیا میری فرینڈز کہتی ہیں تم روبوٹ جب میں ان سے پوچھتی ہوں کہ بھوک کیسے لگتی ؟
ویسے اپیا آپ کو کیا فیل ہورہا ہے ابھی ؟ بس کھانا کھانے کا دل کررہا ؟
اپیاااا میں نے صبح ابھی ایک ملک شیک کا گلاس پیا ہے اس لیے دل نہیں کررہا ناں
جلدی سے کھانا کھا لیں ناں ابھی تیار نہیں ہوا کیا ؟
لو دسو ، ملک شیک کا گلاس پی کے کس کافر کو بھوک لگے گی

ویسے عائشہ آپ کو زوروں کی بھوک واقعی نہیں لگتی ! اس کا ایک علاج ہے میرے پاس

ناشتہ میں تو دیر نہیں لیکن میں ایک کام سوچ کے بیٹھی تھی کہ وہ ختم کر کے ہی نشاتہ کرنا ہے ، اب ناشتہ کی اتنی یاد آ رہی ہے