اشتیاق علی
لائبریرین
گرافکس ڈیزائننگ کی جاب کرتا ہوں۔ یوں تو کوئی خاص قسم کا ڈیزائنر نہیں ہوں میں۔ لیکن پھر بھی اس پیشہ سے منسلک ہوں۔جی بھائی ، میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔
کیا مصروفیات ہوتی ہیں آپ کی؟
گرافکس ڈیزائننگ کی جاب کرتا ہوں۔ یوں تو کوئی خاص قسم کا ڈیزائنر نہیں ہوں میں۔ لیکن پھر بھی اس پیشہ سے منسلک ہوں۔جی بھائی ، میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔
کیا مصروفیات ہوتی ہیں آپ کی؟
گرافکس ڈیزائننگ کی جاب کرتا ہوں۔ یوں تو کوئی خاص قسم کا ڈیزائنر نہیں ہوں میں۔ لیکن پھر بھی اس پیشہ سے منسلک ہوں۔
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں ضبط بھائی ؟
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟
آپ کہاں پائی جاتی ہیں بٹیا رانی؟اشتیاق بھائی، آپ خطاطی بھی جانتے ہیں ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ہم بھی یہاں حاضر ہوگے ہیں
اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں بہت مزے میں ہوں آج کل اور اوپر سے محفل کی سالگرہ بھی انجوائے کر رہے ہیںوعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
اس بارے میں سوچا جاسکتا ہے تو آپ لوگ تیار ہیں ؟ننھی پری، آپ روحوں کا محلول پلا کر ایس جی ول کا بین الکہکشانی پاسپورٹ دینے کا ارادہ رکھتی ہیں کیا؟
ہم آپ کے جملے سے خوش ہوئے ، مانگیں کیا مانگتے ہیں؟کیا شاہانہ انداز ہے!
مسکان! جو طلب کرنے سے قبل ہی عطا کر دی گئی۔ہم آپ کے جملے سے خوش ہوئے ، مانگیں کیا مانگتے ہیں؟
جی بالکل جانتے تو ہیں مگر عرصہ دراز سے قلم کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔اشتیاق بھائی، آپ خطاطی بھی جانتے ہیں ؟
ایڈیسن والا محلول نہ ہو جو انھوں نے اپنی نوکرانی کو پلایا تھا تو سوچا جا سکتا ہے۔اس بارے میں سوچا جاسکتا ہے تو آپ لوگ تیار ہیں ؟
آپ نے ایک جگہ ذکر کیا تھا کہ آپ کوئی کالج بھی چلاتے ہیں ؟گرافکس ڈیزائننگ کی جاب کرتا ہوں۔ یوں تو کوئی خاص قسم کا ڈیزائنر نہیں ہوں میں۔ لیکن پھر بھی اس پیشہ سے منسلک ہوں۔
ہمیں اپنے بھیا کا بہت خیال ہے ناںمسکان! جو طلب کرنے سے قبل ہی عطا کر دی گئی۔
خاصہ سے بھی بڑھ کر ہے۔ ما شا اللہ۔ رونق لگی ہوئی ہے۔ الحمد اللہیہاں تو خاصہ شور شرابہ برپا ہے۔
کالج چلاتے نہیں ہیں جناب ۔ہم ایک پرائیویٹ کالج میں بطور گرافکس ڈیزائنر جاب کرتے ہیں۔آپ نے ایک جگہ ذکر کیا تھا کہ آپ کوئی کالج بھی چلاتے ہیں ؟
بالکل نہیں یہ ایسا محلول ہوگا جو شگفتہ اپیا کو پلایا جائے تو وہ سعود بھیا کی طرح بولنے لگیں گی۔ایڈیسن والا محلول نہ ہو جو انھوں نے اپنی نوکرانی کو پلایا تھا تو سوچا جا سکتا ہے۔