عثمان
محفلین
اجی اداروں میں کام کرنے والے ہی اداروں کو چلاتے ہیں۔ اور اداروں نے خود تھوڑی چلنا ہے۔کالج چلاتے نہیں ہیں جناب ۔ہم ایک پرائیویٹ کالج میں بطور گرافکس ڈیزائنر جاب کرتے ہیں۔
اجی اداروں میں کام کرنے والے ہی اداروں کو چلاتے ہیں۔ اور اداروں نے خود تھوڑی چلنا ہے۔کالج چلاتے نہیں ہیں جناب ۔ہم ایک پرائیویٹ کالج میں بطور گرافکس ڈیزائنر جاب کرتے ہیں۔
مانو بلی ، کیا پلا رہی ہو لوگوں کو۔بالکل نہیں یہ ایسا محلول ہوگا جو شگفتہ اپیا کو پلایا جائے تو وہ سعود بھیا کی طرح بولنے لگیں گی۔
بھیا میں تو شور نہیں کررہی۔ میں خاموش بیٹھی ہوں دیکھیں سارے بچے شور کررہے ہیں ٹیچر نے مجھے شور کرنے والے بچوں کے نام لکھنے کے لیے کہا ہے ۔۔۔تو پہلا نام ۔۔۔!یہاں تو خاصہ شور شرابہ برپا ہے۔
بالکل بجا فرمایا آپ نے۔اجی اداروں میں کام کرنے والے ہی اداروں کو چلاتے ہیں۔ اور اداروں نے خود تھوڑی چلنا ہے۔
جی بالکل جانتے تو ہیں مگر عرصہ دراز سے قلم کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔
آپ کو کیا بننا ہے بھیا ؟مانو بلی ، کیا پلا رہی ہو لوگوں کو۔
ہاں ہاں ، لکھ دو میرا نام!بھیا میں تو شور نہیں کررہی۔ میں خاموش بیٹھی ہوں دیکھیں سارے بچے شور کررہے ہیں ٹیچر نے مجھے شور کرنے والے بچوں کے نام لکھنے کے لیے کہا ہے ۔۔۔ تو پہلا نام ۔۔۔ !
بتا دوں ؟
نقلاں لاندی ایں۔ ۔ ذرا سعود بھائی کی نقل اتار کر دکھائی ۔آپ کو کیا بننا ہے بھیا ؟
آپ ہمارے اندر کسی کی روح حلول کر گئی ہے اور ہم سوچ رہے ہیں ایک ایسا سلسلہ جس میں سبھی ایک دوسرے کی نقلیں اتاریں جیسے ہم سعود بھیا کی اتاریں تو آپ کے سوال پر کچھ یوں کہیں گے "ہم کو کیا پتا؟"
عثمان بھیاہاں ہاں ، لکھ دو میرا نام!
السلام علیکم ہم بھی یہاں حاضر ہوگے ہیں
حقہ پانی والے خود ہی خاموش ہیں۔عثمان بھیا
بالکل خاموش ہیں۔ جس کی وجہ سے کچھ لوگوں نے ان کو حقہ پانی بھی بند کیا ہوا ہے۔
کہ حقہ پانی بند ہو گیاعثمان بھیا
بالکل خاموش ہیں۔ جس کی وجہ سے کچھ لوگوں نے ان کو حقہ پانی بھی بند کیا ہوا ہے۔
آپ کہاں پائی جاتی ہیں بٹیا رانی؟
سعود بھیا کی نقل اتارنا تو بہت آسان ہے آپ ہمیں کوئی مشکل کام بتائیں بھیانقلاں لاندی ایں۔ ۔ ذرا سعود بھائی کی نقل اتار کر دکھائی ۔
زیرزمین سے معمولی سا اوپر !
کیا ہوا ویسے سعود بھائی؟
حقہ پانی والے خود ہی خاموش ہیں۔
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
کیسے ہیں سب اراکین محفل؟
اور تم کیا کر رہی ہو؟آرام فرما رہے ہیں شاید
یہاں تو خاصہ شور شرابہ برپا ہے۔
ہم سالگرہ کے پنڈال میں سعود بھیا کی سیٹ پر بیٹھے ان کی نقلیں اتارنے کی کوشش کررہے ہیں۔اور تم کیا کر رہی ہو؟