اشتیاق علی
لائبریرین
م م م م۔ پہلے آپ یہ آسان سا کام کر دیں پھر مشکل کام بتائیں گے۔سعود بھیا کی نقل اتارنا تو بہت آسان ہے آپ ہمیں کوئی مشکل کام بتائیں بھیا
م م م م۔ پہلے آپ یہ آسان سا کام کر دیں پھر مشکل کام بتائیں گے۔سعود بھیا کی نقل اتارنا تو بہت آسان ہے آپ ہمیں کوئی مشکل کام بتائیں بھیا
بالکل نہیں یہ ایسا محلول ہوگا جو شگفتہ اپیا کو پلایا جائے تو وہ سعود بھیا کی طرح بولنے لگیں گی۔
ضرور کیجیے۔عثمان بھائی ، ایک سوال ہے آپ سے (لیکن کہیں آپ ناراض نہ ہوں)
ہم کو کیا پتا ؟م م م م۔ پہلے آپ یہ آسان سا کام کر دیں پھر مشکل کام بتائیں گے۔
السلام علیکم
کیسے ہیں سب اراکین محفل؟
خدارا یہ ظلم مت کیجئے اپیا عالیہ ، پہلے ہی عالی بھیا کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں اور اب آپ !!!عائشہ ، کیا آپ یہ چاہ رہی ہیں کہ میں بھی اپنے اختیارات کا "غلط استعمال" کروں
بس چاچو یہاں پر تو ابھی سے شروع کیا ہےمانو بلی یہ نقلیں اتارنے والا کام کب سے شروع کر دیا؟
السلام علیکم ، صبح بخیر شمشاد بھائی
الحمداللہ کرم ہے اللہ کا نورِ سحر بھی ماشاءاللہ بہت اچھی ہے اس کی تازہ تصویریں لگائیں ہیں رات کو میں نے اپنے ساتھوعلیکم السلام ، خیریت سے ہیں خرم بھائی ، نور سحر کیسی ہیں ؟
خدارا یہ ظلم مت کیجئے اپیا عالیہ ، پہلے ہی عالی بھیا کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں اور اب آپ !!!
کچھ تو رحم کیجئے ہماری ناتواں جان پر
الحمداللہ کرم ہے اللہ کا نورِ سحر بھی ماشاءاللہ بہت اچھی ہے اس کی تازہ تصویریں لگائیں ہیں رات کو میں نے اپنے ساتھ
وہ جاگتی ہی تھوڑی دیر کے لیے ہے میرا تو دل کرتا ہے روز بنایا کروں لیکن گھر والے سب شور مچاتے ہیں زیادہ تصویریں نا بنایا کروزبردست اور روازنہ بنایا کریں تصاویر خرم بھائی
کوئی خود کیسے بتا سکتا ہے۔ یہ رائے تو دوسرے ہی قائم کر سکتے ہیں۔تھینکس
کیا آپ سڑو مزاج ہیں یا ایسا نہیں ہے؟
و علیکم السلام
صبح النور۔
رمضان کے لیے کھجوریں خرید لی ہیں کہ نہیں؟