مقدس
لائبریرین
کیا کھیلنا ہے عائشہ کی بچی، دال دال کچیوعلیکم السلام
کوئی بھی میرا ساتھ نہیں کھیلتا ناں میں جارہی ہوں۔
کیا کھیلنا ہے عائشہ کی بچی، دال دال کچیوعلیکم السلام
کوئی بھی میرا ساتھ نہیں کھیلتا ناں میں جارہی ہوں۔
شورمچانا اُس کو کہتے ہیں جس سے کوئی ڈیسٹب نا ہوتبسم آپ شور مچا رہی تھیں، مجھے تو آواز ہی نہیں آئی
اتنی ہی مسکر ہٹیں بس
اس وقت کچھ کھا رہے ہیں۔ تو زیادہ مسکراتے ہوئے منہ کھل جانے کا خطرہ ہے۔اتنی ہی مسکر ہٹیں بس
اچھا کیا کھا رہے ہیں آپ ہمیہ چھوڑ کراس وقت کچھ کھا رہے ہیں۔ تو زیادہ مسکراتے ہوئے منہ کھل جانے کا خطرہ ہے۔
آلو مٹر ٹماٹر فرائی کر کے پراٹھے کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں۔ اور بھلا آپ کو چھوڑ کر کیوں کھائیں گے؟اچھا کیا کھا رہے ہیں آپ ہمیہ چھوڑ کر
میں ہوں ناں جناب !وعلیکم السلام
کوئی بھی میرا ساتھ نہیں کھیلتا ناں میں جارہی ہوں۔
انھوں نے تو بتایا ہی نہیں۔ چلو تم ہی بتاؤ۔میں بتاؤں
ہماری کیا جرات جو ہم کچھ بولیں
جی جی عائشہ اور شگفتہ !
میں حاضر !!!!!
من موہن سنگھ بھی بے چارے لائن میں ہیں تو پھر ہم بے چارے کس ۔۔۔۔وعلیکم السلام
آپ لائن میں کیوں کھڑی ہیں؟ آپ کے پاس تو وی آئی پی پاس ہے۔ ؛)
کوئی خود کیسے بتا سکتا ہے۔ یہ رائے تو دوسرے ہی قائم کر سکتے ہیں۔
آپ بتائیے۔
پانپ بچارے من موہن!من موہن سنگھ بھی بے چارے لائن میں ہیں تو پھر ہم بے چارے کس ۔۔۔ ۔