کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی بٹیا رانی یہ ٹھیک رہے گا۔ آپ ایک بار بال کرا کے ہمیں دکھا دیجئے پھر ہم ویسے کراتے رہیں گے۔ اور ناں آپ کو تھک جانے کے بعد بھیا کے ساتھ چل کر آئس کریم بھی کھانی پڑے گی۔ :) :) :)
بہت آسان ہے سعود بھیا بس آپ کو سمپل بالنگ ہی کرانی ہے چھوٹے بھائی کی طرح نہیں وہ تو اتنی تیز کراتا ہے اتنی جلدی میں آؤٹ ہوجاتی ہوں۔ ٹھیک ہے بھیا ڈھیر ساری کھانی ہے پھر میں نے ۔۔ آج صبح صبح ہم نے کھائی تھی ناں مینگو والی اور ناں ابو جان نے بھی مجھے ایک چمچ دیا اور امی جان نے دو چمچ ۔۔ہی ہی ہی :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top