سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ہائیں !
یہ کیا بات ہوئی !
روزہ تو روزہ ہوتا ہے نا !
جی بھائی
ہائیں !
یہ کیا بات ہوئی !
روزہ تو روزہ ہوتا ہے نا !
من موہن بے چارےہیں ؟ ہم تو اور بہت بے چارے ہیں ۔پانپ بچارے من موہن!
من موہن سنگھ بھی بے چارے لائن میں ہیں تو پھر ہم بے چارے کس ۔۔۔ ۔
"اور بہت پانپ" بچاری اپیا رانی۔من موہن بے چارےہیں ؟ ہم تو اور بہت بے چارے ہیں ۔
وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں شگفتہ سس میں مجاما ۔السلام علیکم عندلیب سس ، کیسی ہیں آپ؟
یہ لائن کہاں لگی ہوئی ہے اور کس سلسلے میں لگی ہے؟
بھیا یہ بے چارے بے چارے کب تک چلتا رہے گا ؟"اور بہت پانپ" بچاری اپیا رانی۔
اپیل کا حق ملے گا مانو بلی، فکر نہ کرو۔
ہم کو کیا پتا؟وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں شگفتہ سس میں مجاما ۔
سعود بھیا سے پوچھیے ۔
ہم کو کیا پتا؟بھیا یہ بے چارے بے چارے کب تک چلتا رہے گا ؟
وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں شگفتہ سس میں مجاما ۔
سعود بھیا سے پوچھیے ۔
یعنی آپ کا خیال ہے کہ میں سڑو مزاج ہوں۔ وہ کیسے ، کیونکر یہ رائے قائم ہوئی ، کچھ پتا تو چلے۔سچ سچ بتانا ہے ناں
لگتا تو نہیں کہ سڑو مزاج ہوں گے آپ ۔
نہیں آتے سعود بھیاکیا کھیلنا ہے ننھی پری؟ آپ کے بھیا کو تو کھیل آتے ہی نہیں۔
اس پر سب سے پہلے توکیا کھیلنا ہے عائشہ کی بچی، دال دال کچی
چھوٹے بھیا مجھے گشا آجانا ہے ابمیں ہوں ناں جناب !
یعنی آپ کا خیال ہے کہ میں سڑو مزاج ہوں۔ وہ کیسے ، کیونکر یہ رائے قائم ہوئی ، کچھ پتا تو چلے۔
جی بٹیا رانی یہ ٹھیک رہے گا۔ آپ ایک بار بال کرا کے ہمیں دکھا دیجئے پھر ہم ویسے کراتے رہیں گے۔ اور ناں آپ کو تھک جانے کے بعد بھیا کے ساتھ چل کر آئس کریم بھی کھانی پڑے گی۔نہیں آتے سعود بھیا
اچھااااااااا آپ ناں یوں کریں کہ بس مجھے بال کراتے جائیے گا میں کھیل لوں گی ٹھیک ہے ؟
دیکھا مجھے کتنا خیال ہے بھیا کا۔۔ بالنگ کرانا آسان ہے بھیا، بیٹنگ کرنا مشکل ،آپ آسان کام کر لیجئے گا
پیارے سید تراب کاظمی صاحب آپ بٹیا رانی سے ڈر جائیں ورنہ!!!چھوٹے بھیا مجھے گشا آجانا ہے اب
سعود بھیاا یہ چھوٹے بھیا کو سمجھا لیں مجھے جناب نہ کہیں ۔۔نہیں تو !!