اشتیاق علی
لائبریرین
بٹیا کیسی ہیں آپ؟ بارش انجوائے ہو رہی ہے؟
و علیکم السلام ! مقدس کیسی ہیں آپ؟ اور کیا ہو رہا ہے؟ جمعۃ المبارک کیسا گزر رہا ہے؟السلام علیکم
اللہ خیر کرے۔ چھتری کا استعمال کیا کریں بارش میں۔الحمدللہ بھیا
بالکل ٹھیک ہوں۔۔ ہونا کیا ہے بھیا۔۔ ابھی آفس آئی ہوں بارش میں بھیگتی ہوئی۔۔ چھینکوں سے برا حال ہورہا ہے۔۔ پتا نہیں یہ بارش رکتی کیوں نہیں۔۔ جمعہ تو میرا موسٹ فیورٹ دن ہوتا ہے۔۔ ویک اینڈ جوہوا
وہ تو کرتی ہوں بھیا پر بارش ہی اتنی زیادہ ہو رہی تھیاللہ خیر کرے۔ چھتری کا استعمال کیا کریں بارش میں۔
السلام علیکم
و علیکم السلام
اللہ دیاں اللہ ای جانے
وہاں لوگ بارش سے تنگ ہیں اور یہاں بارش کو ترستے ہیں۔
یہاں فیصل آباد میں بھی آج خاصی بارش ہوئی ۔ اور موسم خوشگوار ہو گیا۔وہ تو کرتی ہوں بھیا پر بارش ہی اتنی زیادہ ہو رہی تھی
نہیں کہوں گی ناں بھیا۔۔اگر کہیں یہاں آ کر رہنا پڑا تو کہو گی بارش ہی اچھی تھی۔
صحیح کہتے ہیں شمشاد بھائی گرمی تو واقعی بہت زیادہ پڑ رہی ہے آج کل۔ مگر بارش نے موسم قدرے خوشگوار کر دیا ہے۔فیصل آباد میں کچھ تو گرمی زیادہ ہوتی ہے اور کچھ لوڈ شیڈنگ نے مت ماری ہوئی ہے تو بارش اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے۔
یہاں فیصل آباد میں بھی آج خاصی بارش ہوئی ۔ اور موسم خوشگوار ہو گیا۔
جب یہاں کئی کئی سال بارش نہیں ہو گی اور گرمی کے 8 ماہ 50 سے اوپر درجہ حرارت میں رہو گی تو ضرور کہو گی۔
جی بالکل درست سنا آپ نے۔ گرمی بہت ہی پڑ رہی ہے۔ مگر آج بارش ہوئی اور موسم کچھ تبدیل ہوا ۔ ورنہ تو جان کے لالے پڑے ہوئے تھے۔وہاں تو عائشہ بھی بتا رہی تھی کہ بہت گرمی ہے آج کل
جی بالکل درست سنا آپ نے۔ گرمی بہت ہی پڑ رہی ہے۔ مگر آج بارش ہوئی اور موسم کچھ تبدیل ہوا ۔ ورنہ تو جان کے لالے پڑے ہوئے تھے۔
جب موسم ایسا ہوا کریں تو پیشگی تیاری کر کے آیا کریں گھر سے۔اور یہاں پر دو دن دن پہلے اتنی بارش ہوئی اور اولے پڑے کہ نہ پوچھیں بھیا۔۔ میں لنچ بریک پر تھی اور باہر تھی ایک دم سے تیز بارش اسٹارٹ اور اولے۔۔۔ اففف اچھا ہوا میرے پاس برالی تھی۔۔ ہی ہی ہی
یہاں تو روز ہی ایسا ہوتا ہے بھیا۔۔ اس لیے برالی بیگ میں ہی ہوتی ہے بارہ مہینےجب موسم ایسا ہوا کریں تو پیشگی تیاری کر کے آیا کریں گھر سے۔