کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بہت آسان ہے سعود بھیا بس آپ کو سمپل بالنگ ہی کرانی ہے چھوٹے بھائی کی طرح نہیں وہ تو اتنی تیز کراتا ہے اتنی جلدی میں آؤٹ ہوجاتی ہوں۔ ٹھیک ہے بھیا ڈھیر ساری کھانی ہے پھر میں نے ۔۔ آج صبح صبح ہم نے کھائی تھی ناں مینگو والی اور ناں ابو جان نے بھی مجھے ایک چمچ دیا اور امی جان نے دو چمچ ۔۔ہی ہی ہی :p
:) :) :) :) :)
 
نہ جانے مجھے کیوں یقین ہو چلا ہے کہ۔۔۔ عندلیب اپیا میرے سے ناراض ہیں۔ :(
نہ جانے مجھے کیوں یقین ہو چلا ہے عائشہ رانی مجھے کبھی بھلا نہ سکیں گی ۔ :grin:
یقینا کبھی نہیں بھلا سکیں گی لیکن سنا ہے کچھ لوگ ہمیں بھول گئے ہیں۔ :rolleyes:
نہ جانے مجھے کیوں یقین ہو چلا ہے کبھی ہم عائشہ کو بھلا نہ سکیں گے ۔ :D
یاد بھی تو نہیں کیا ناں :)
آپ تو ہمارے دل میں بستی ہیں ۔ تو آپ کو یا کرنے کی بھلا کیا ضرورت ؟:grin:
دو طرفہ اموشنل بلیک (یا گرے؟) میلنگ!!! :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top