کہاں تھے بھیا ؟وعلیکم السلام
ہم تو یہیں تھے۔
وعلیکم السلام۔
ہم تو بالنگ کر کے اپنی ننھی پری کو کھلا رہے تھے۔کہاں تھے بھیا ؟
ملک شیک پئیں گے ؟
وعلیکم السلام انکل
ہم تو بالنگ کر کے اپنی ننھی پری کو کھلا رہے تھے۔
پہلے بٹیا رانی پی لیں پھر جو تھوڑا سا بچ جائے گا وہ بھیا چکھ لیں گے۔
السلام علیکم
نظم ملاحظہ کیجیے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہو-گا-کیا؟.52658/[/quote]
و علیکم السلام
امید ہے اب احمد بھائی کو سمجھ آ گئی ہو گی۔
بٹیا رانی نے پی لیا تو سمجھو بھیا نے بھی پی لیا۔ اور پریوں کے بنائے ہوئے ملک شیک تو اچھے ہی ہوتے ہیں۔
تھوڑا سا بس ۔۔سوچ لیں سعود بھیا میں نے بنایا ہے بہت مزے کا ہے۔
اللہ کا شکر ہے بٹیاوعلیکم السلام انکل
کیسے ہیں آپ ؟
میری نقل !بٹیا رانی نے پی لیا تو سمجھو بھیا نے بھی پی لیا۔ اور پریوں کے بنائے ہوئے ملک شیک تو اچھے ہی ہوتے ہیں۔
پھر کس کی نقل کی جائے؟میری نقل !
مجھے کیا پتا نقلچی بھیاپھر کس کی نقل کی جائے؟
مجھے کیا پتا نقلچی بھیا
چاچو چھٹیاں ہیں ناںمانو بلی آج کالج نہیں جانا کیا؟