ابن سعید
خادم
یہ لفظ کہاں پڑھا بٹیا رانی؟ ہم تو آج پہلی بار پڑھ رہے ہیں۔ ہاں "معنویت" اور "معنوی" یہ دونوں الفاظ تو پڑھے ہوئے ہیں۔معنویاتی کیا ہوتا ہے لالہ ؟؟؟
یہ لفظ کہاں پڑھا بٹیا رانی؟ ہم تو آج پہلی بار پڑھ رہے ہیں۔ ہاں "معنویت" اور "معنوی" یہ دونوں الفاظ تو پڑھے ہوئے ہیں۔معنویاتی کیا ہوتا ہے لالہ ؟؟؟
لالہ ابھی ہم سبجیکٹ وائز نہیں دے رہے ، الگ الگ بکس کے دے رہے ہیں تاکہ تیاری اچھی ہوجائے ، ویسے میرا اس آئیڈئے میں کوئی ہاتھ نہیں ، 24 کتابوں کے پیپر دینا کسی بوریت سے کم نہیںابھی کتنے گھنٹے باقی ہیں پہلے پرچے میں؟ اور کون سا سبجیکٹ ہوگا؟
وہ میں ڈکشنری میں اس لفظ کا مطلب دیکھ رہی تھی تو یہی تھایہ لفظ کہاں پڑھا بٹیا رانی؟ ہم تو آج پہلی بار پڑھ رہے ہیں۔ ہاں "معنویت" اور "معنوی" یہ دونوں الفاظ تو پڑھے ہوئے ہیں۔
جن بچہ، ساجد بھائی مدیر ہو گئے ہیں، ان کو مبارک دینا نہیں بھولنا۔
معنویت خود ہی کافی آسان اردو ہے۔ ہم جملوں میں استعمال کر کے بتا دیتے ہیں۔وہ میں ڈکشنری میں اس لفظ کا مطلب دیکھ رہی تھی تو یہی تھا
ویسے معنویت کا کیا مطلب ہوتا ہے آسان اردو میں؟؟؟
معنویت خود ہی کافی آسان اردو ہے۔ ہم جملوں میں استعمال کر کے بتا دیتے ہیں۔
1: ننھی پری کی باتیں معنویت سے بھر پور ہوتی ہیں۔
2: معنویت سے عاری باتوں میں وقت ضائع نہ کریں۔
پھر تو آپ پھولے ہوئے گال بھیا کے قریب لائیں۔نہیں نا لالہ آسان سے لفظوں میں بتائیں ناااااااااااااا
یہ دیکھیں تو لالہ سامنے ہیںپھر تو آپ پھولے ہوئے گال بھیا کے قریب لائیں۔
کوچی کوچی کوچی کوچی۔۔۔یہ دیکھیں تو لالہ سامنے ہیں
کوچی کوچی کوچی کوچی۔۔۔
چاچوووووووووو
کیا ساجد لالہ کے مدیر بننے پر اعزازی دھاگہ نہیں کھولا گیا ؟؟؟؟
وہ تو آپ نے خود ہی لکھ دیا جسے ہم نے سرخ رنگ سے نشان زد کر دیا ہے۔کھی کھی کھی لیکن آپ نے مطلب تو بتایا ہی نہیں لالہ
پچھلے سو دھاگوں میں پیغامات کی تعداد :پچھلے سو دھاگوں میں پیغامات کی ٹھیک ٹھیک مجموعی تعداد کیا ہے؟ واضح رہے کہ سارے سو کے سو دھاگے اب مقفل ہو چکے ہیں۔
اشارہ: چوکہ ہر دھاگہ ایک ہزار یا کچھ زئاد پیغامات کے آس پاس مقفل کر دیا جاتا رہا ہے اس لئے اندازہ لگانا قدرے آسان ہے لیکن حتمی تعداد بتانے کے لئے تھوڑی سی ایکسرسائز کرنی ہوگی۔