ابن سعید
خادم
رات آپ کو اچھی سی نیند آئی بٹیا رانی؟وعلیکم السلام بھیا
رات آپ کو اچھی سی نیند آئی بٹیا رانی؟وعلیکم السلام بھیا
کہاں گم ہوگئی تھیں تم۔جییی ییی ییی ییی ی بھیا
ہم بھی کچھ دیر میں کالج نکلنے کی سوچ رہے ہیں۔وعلیکم السلام
یہاں تو مصروفیت کا عالم ہے۔
وہی گھوڑے گدھے سب بیچ بچا کے سوئی تھی بھیارات آپ کو اچھی سی نیند آئی بٹیا رانی؟
میں تیمور کے کپڑے استری کر رہی تھیکہاں گم ہوگئی تھیں تم۔
اور ابھی تو میں گم ہورہا ہوں۔
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
اللہ حافظ
اب بھی نیند پو ری ہوئی کےنہیں آپ کی بھائیہم تو سو رہے تھے ناں بٹیا رانی۔
ان کو تو نیند آتی ہی نہیں یہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیںاب بھی نیند پو ری ہوئی کےنہیں آپ کی بھائی
ان کو تو نیند آتی ہی نہیں یہ تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہیں
ہی ہی ہی
اب تو میں جا رہی ہوں بابا کو چائے چاہیے مجھے بنا نی ہے جا رہی ہوں اللہ حافظان کو تو نیند آتی ہی نہیں یہ تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہیں
ہی ہی ہی
شمشاد بھیایہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کی وضاحت کی جائے۔
اوکے پیاری بہنااب تو میں جا رہی ہوں بابا کو چائے چاہیے مجھے بنا نی ہے جا رہی ہوں اللہ حافظ
یہ آپ کے پاس روز آنہ گھوڑے کہاں سے آتے ہیں جن کو بیچنے کی ضرورت پیش آتی ہے؟وہی گھوڑے گدھے سب بیچ بچا کے سوئی تھی بھیا
کافی سو لیے آج بٹیا رانی۔اب بھی نیند پو ری ہوئی کےنہیں آپ کی بھائی
راز کی باتیں سرعام پوچھ رہے ہیں آپ بھیایہ آپ کے پاس روز آنہ گھوڑے کہاں سے آتے ہیں جن کو بیچنے کی ضرورت پیش آتی ہے؟
"شرم کرو اب تم شادی شدہ ہو یہاں جانا ضروری ہے"
چلیں چپکے سے بھیا کے کان میں بتا دیجئے گا کسی وقت۔راز کی باتیں سرعام پوچھ رہے ہیں آپ بھیا
پبلک ڈیمانڈ: خالی جگہ پر کریں۔ان کو تو نیند آتی ہی نہیں یہ تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہیں
ہی ہی ہی
ہی ہی ہیبلکہ اب تو انکار کرنا زیادہ سہل ہے کہ "اب تو یہ بھی خطرہ نہیں کہ ہم نہیں جائیں گے تو کوئی ہمری تقریب میں نہیں آئے گا۔"