مقدس
لائبریرین
چلیں چپکے سے بھیا کے کان میں بتا دیجئے گا کسی وقت۔
چلیں چپکے سے بھیا کے کان میں بتا دیجئے گا کسی وقت۔
ناں جی ناپبلک ڈیمانڈ: خالی جگہ پر کریں۔
میں تیمور کے کپڑے استری کر رہی تھی
اوکے بھیا ٹیک کئیر
اللہ حافظ
ابھی نکلنے والے ہیں بھیاابھی تک جانا ہوا نہیں شادی میں
یعنی بس ایک سے فارغ ہوکر دوسری کی فکر کرنی پڑے گیابھی نکلنے والے ہیں بھیا
امی سے کہیں کہ بچوں کو دوسروں کی شادیوں پر تب تک بھیجتے رہیں گے جب تک ان کی شادی نہ ہو جائے۔ہی ہی ہی
پھر کل ہمارے بچوں کی شادی پہ کوئی نہیں آئے گا ناں
یہ میرا نہیں امی کا کہنا ہے
ہماری مانگیں پوری کرو!!!ناں جی نا
تو اور کیا بھیایعنی بس ایک سے فارغ ہوکر دوسری کی فکر کرنی پڑے گی
ابھئ ہمارا تھپڑ کھانے کا ارادہ نہیں ہےامی سے کہیں کہ بچوں کو دوسروں کی شادیوں پر تب تک بھیجتے رہیں گے جب تک ان کی شادی نہ ہو جائے۔
ہم سے کچھ کہاہماری مانگیں پوری کرو!!!
تو اور کیا بھیا
ہی ہی
کل کچھ اور کام نکل آنا ہے بھیاچلو اچھا ہے نہ ایک ہی دن میں دونون نپٹ رہی ہیں۔
اگر تو ایک آج ہوتی اور ایک کل تو تم کو کل بھی جانا پڑتا
کام تو پھر کام ہےکل کچھ اور کام نکل آنا ہے بھیا
آپ ایسی باتوں کے ساتھ "بھیا نے کہا ہے کہ" کا سابقہ لگا دیا کریں۔ابھئ ہمارا تھپڑ کھانے کا ارادہ نہیں ہے
ایسی بے رخی نہیں چلے گی! نہیں چلے گی نہیں چلے گی!ہم سے کچھ کہا
آواز نہیں آئی
ہی ہی ہی
توکنجوسی چھوڑو اور نئے خرید لو۔
السلام علیکم
پیپر کی تیاری چل رہی ہے ۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی اور پہلا پیپر کب ہے؟
معنویاتی کیا ہوتا ہے لالہ ؟؟؟وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی اور پہلا پیپر کب ہے؟
ابھی کتنے گھنٹے باقی ہیں پہلے پرچے میں؟ اور کون سا سبجیکٹ ہوگا؟