شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
و علیکم السلام
آخری خبریں آنے تک مقدس دفتر پہنچ چکی ہے۔
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
ہم لوگ ناں کلاس فیلوزیہ لوگ بیچ میں کہاں سے آ گئے؟
آج پھر کپڑے دھونے والی مشین ہی لگا لو۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
جی بھیا آفس آ چکی ہوںو علیکم السلام
آخری خبریں آنے تک مقدس دفتر پہنچ چکی ہے۔
کیسی ہو سوئیٹی پائیوعلیکم السلام اپیا
اچھی ہوں اپیاکیسی ہو سوئیٹی پائی
اور کیا کر رہی ہو
جی بھیا آفس آ چکی ہوں
آپ کیسے ہیں
ہاں ناں کیونکہ جاب پرواپسی ہو چکی ہے اس لیے آج کل موجیں چل رہی ہیں میریاچھی ہوں اپیا
میتھ کا پڑھ رہی تھی اپیا
آپ سنائیں امی جان نے چھوڑا ابھی کہ نہیں ؟
اچھا ہوں اور خبریں اکٹھی کر رہا ہوں تا کہ 12 بجے کے بلیٹن میں نشر کر سکوں۔
جی اپیا آپ بتادیں پھر دیکھتی ہوں کرسکتی ہوں کہ نہیں ۔۔دراصل اگلے ہفتے ہمارے مڈ ٹرم شروع ہورہے ہیں ناں اس لیےہاں ناں کیونکہ جاب پرواپسی ہو چکی ہے اس لیے آج کل موجیں چل رہی ہیں میری
اچھا ایک کام تھا مجھے ، ذرا بتانا کہ کچھ ٹائم ہے تمہارے پاس فری۔ اپڈیٹس کے لیے
ہم لوگ ناں کلاس فیلوز
اور مشین تو ابھی اتوار کو لگائی تھی چاچو
چاچو ہمارے ہاں ہفتے میں دو دفعہ مشین لگتی ہے۔اتوار کو گزرے تو دو دن گزر گئے ہیں۔
نانی اماں کہاں ہے؟ کالج گئی ہے کیا؟
جی اپیا آپ بتادیں پھر دیکھتی ہوں کرسکتی ہوں کہ نہیں ۔۔دراصل اگلے ہفتے ہمارے مڈ ٹرم شروع ہورہے ہیں ناں اس لیے
جی اپیا آپ ناں مجھے اگلے مہینے کے شروع میں دے دیجئے گا ۔پھر تو بالکل بھی نہیں۔۔ آرام سے پڑھائی کرو
اس کے بعد دیکھیں گے
چاچو ہمارے ہاں ہفتے میں دو دفعہ مشین لگتی ہے۔
جی وہ کالج گئی ہیں۔
جی اپیا آپ ناں مجھے اگلے مہینے کے شروع میں دے دیجئے گا ۔
ویسے آپ بتادیں تو کیا کام ہے شاید میں وقت نکال پاؤں۔
بدھ ، جمعرات وغیرہ کوایک تو اتوار کو لگتی ہے، دوسری دفعہ کس دن لگتی ہے؟
جی اپیا میں دیکھتی ہوںارے کوئی نہیں خیر ہے۔۔ بس وہ کودک کہانیوں کی اپڈیٹ کا کہہ رہی تھی لیکن تم بالکل ٹینشن نہ لو۔۔ اور آرام سے پڑھائی کرو بچے
جی اپیا میں دیکھتی ہوں