فرحت کیانی
لائبریرین
الحمد اللہ۔ صبح تو بہت اچھی ہے۔ موسم کافی خوشگوار ہے یہاںکیسی ہے صبح ؟؟
الحمد اللہ۔ صبح تو بہت اچھی ہے۔ موسم کافی خوشگوار ہے یہاںکیسی ہے صبح ؟؟
اپیا کیا لینا ہے؟ میں دینے کو تیار ہوںگل ہی مُک گئی۔ اب میں بھائی کو رشوت دیتی اچھی لگوں گی بھلا۔ اور اگر دینی بھی ہو تو میرا طریقہ کار یہی ہوتا ہے کہ اپنے بھائی کو کچھ دینے کے لئے انہی کی جیب خالی کرواتی ہوں۔
تو آپ نے نہیں بتانا پھر
پھر درمیانی راہ نکالیں ناں کچھ۔ عائشہ عزیز سے لے لیتے ہیں
ذرا جو شگفتہ ڈرتی ہوں کسی دھمکی سے۔
ہاں جی بھیا مجھے کیا پتا بھلا ؟بھیا کی جیب پر تو مکمل قبضہ رہتا ہے بہنوں کا۔ کیا آپ کو سرنگوں کا علم نہیں؟
رہا سوال رشوت کا تو وہ ایسی کب ہوتی ہے جس کا بار کسی کی جیب پر پڑے؟
عائشہ عزیز بٹیا رانی کو کیا پتا؟
ابن سعید بھائی۔ دیکھیں ،کتنی پیاری سی بہنا ہے۔ ۔ ابھی کچھ نہیں لینا عائشہ۔ ذرا سعود بھائی کو ٹریک پر لانا ہے۔اپیا کیا لینا ہے؟ میں دینے کو تیار ہوں
ہائے اللہ جی! پھر سے میری شامت آگئی کیااچھا وہ والی رشوت نہیں ہے۔ چلو جی۔ میں ایویں ہی پریشان ہو رہی ہوں۔ لیکن بہرحال میں نے رشوت دینی ہی نہیں۔ ہاں آپ دینا چاہیں تو میں پابندی نہیں لگاتی۔ اب اتنی تو شخصی آزادی کی میں قائل ہوں ہی
عائشہ کو نہیں معلوم پھر بھی ہمیشہ شامت چھوٹوں کی آتی ہے ناں۔ ویسے بھی وہ آپ کو اچھی طرح سے سمجھ لیں گی۔ کیوں عائشہ عزیز؟
نہیں سعود بھیا۔ سیدہ شگفتہ کو ڈرنا چاہئیے۔ آپ کو نہیں معلوم یہ ان کے لئے کتنا ضروری ہے کہ وہ مجھ سے ڈرا کریں
اوکے اپیا ٹھیک ہے،سعود بھیا کو ٹریک پر لانے میں میں مدد کروں ؟ابن سعید بھائی۔ دیکھیں ،کتنی پیاری سی بہنا ہے۔ ۔ ابھی کچھ نہیں لینا عائشہ۔ ذرا سعود بھائی کو ٹریک پر لانا ہے۔
کیوں بھائی سارہ ادی سے ڈانٹ پڑی تھی کیاعائشہ عزیز
وہ آپیا میں نا یو کو مس کر رہا تھا!
نہیں نہیں۔ چلیں پہلے آپ کو کچھ کھلاتی ہوں۔ پھر دیکھتے ہیں کیا کرنا ہےہائے اللہ جی! پھر سے میری شامت آگئی کیا
جی بالکلاوکے اپیا ٹھیک ہے،سعود بھیا کو ٹریک پر لانے میں میں مدد کروں ؟
ٹھیک ہے اپیا پھر بتائیں کیا کرنا ہے ؟جی بالکل
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
آج اپریل کی غالباً 17 تاریخ ہے اور مقامی وقت صبح کے نو بجنے والے ہیں۔
دن منگل ہی ہے ناں۔