سارہ خان
محفلین
ہاں بس دو دن گذر جائیں پھر بھلے بارش ہو ۔۔ اور اللہ کرے رمضان میں بھی ایسا ہی رہے موسم ۔۔پھر تو موسم ایسا ہی رہے اور اللہ کرے بارش نہ ہو۔
ہاں بس دو دن گذر جائیں پھر بھلے بارش ہو ۔۔ اور اللہ کرے رمضان میں بھی ایسا ہی رہے موسم ۔۔پھر تو موسم ایسا ہی رہے اور اللہ کرے بارش نہ ہو۔
مہندی کا فنکشن منانے کے لیے لوگوں کو گرمی میں مارنا چاہتی ہو۔موسم زبردست ہو رہا ہے ۔۔۔ آج مہندی کا فنکشن ہے کزن کا ۔۔ بارش نہ ہو جائے بس ۔۔ایسے ہی رہے موسم ۔۔
ہاہا شمشاد بھائی گرمی نہیں ہے بادل ہیں ہوا خوشگوار ۔۔ ایسا ہی موسم رہنے کی دعا کی ہے نہمہندی کا فنکشن منانے کے لیے لوگوں کو گرمی میں مارنا چاہتی ہو۔
السلام علیکم
السلام علیکم۔
آپا نہیں بھائی میرے والد بلا رہے تھےآپا "بلارہےہیں" نہیں ہوتا بلکہ "بلا رہی ہیں" ہوتا ہے۔
شکریہ فاتح بھائی میں ضرور دیکھوں گیچلیں تو پھر خدا حافظ بلکہ خدا ہی حافظ۔۔۔ آپ وکیپیڈیائی متبادل الفاظ کا مطالعہ کیا کیجیے۔ امید ہے افاقہ ہو گا۔
بڑا مقصد پانے کے لیے چھوٹی چھوٹی چیزوں کی قربانی دینی پڑتی ہے۔
کیسے بھول سکتا ہوں بھلا۔خوب محنت کریں بھیا لیکن یہاں پر آنا مت بھولیں۔۔۔ اچھا !
جی شمشاد بھائی
لیکن نیٹ میرے لیے چھوٹی چیز نہیں ہے
جی شمشاد بھائینیٹ کو اتنی اہمیت نہ دیں۔ یہ تو ہر وقت مل سکتا ہے۔ لیکن آگے بڑھنے کے مواقع کبھی کبھار ہی ملتے ہیں۔
یعنی محنت وصول ہوچلی ہےلائبریری لائبریری لائبریری۔۔۔
کوشش جاری ہے۔۔۔یعنی محنت وصول ہوچلی ہے