میں بھی مس کررہی ہوں بھیا کوفہیم بھیا تو خود غائب ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
چھوٹے بھیااااااا
خدا ان کو صحت عطا کرے۔۔آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیراء
آمین ثم آمین
بٹیارانی کو بخار ہو گیا تھا ۔
اب اللہ کے فضل سے کچھ ٹھیک ہے ۔
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔
چاچو ابھی تھوڑی دیر پہلے زھرا اپیا تھیں یہاں پر آپ کہاں تھے ؟
کل کوئی ایک سال 5 ماہ بعد مجھے اپنے کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال کرنی پڑ گئی۔میں بھی مس کررہی ہوں بھیا کو
اس کا مطلب ہے یہ بچہ پڑھائی سے گھبرا رہا ہے؟ کتنی بُری بات ہے ہیرو۔
بس نہیں ہوتا سسو !چھوٹے بھیااااااا
سیڈ نہیں ہوں ناں
بائیک کا دؤر گیا چاچو !ہونی تو چاہییں تھیں لیکن ان کا سلیبس پیچھے رہ گیا ہو گا ناں، تو اچھا ہے ناں چھٹیوں میں بھی پڑھائی جاری رہے۔
ویسے بھی اس نے چھٹیوں میں موٹر سائیکل پر گھومنا پھرنا ہی ہے۔
خوب محنت کریں بھیا لیکن یہاں پر آنا مت بھولیں۔۔۔اچھا !کل کوئی ایک سال 5 ماہ بعد مجھے اپنے کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال کرنی پڑ گئی۔
اور جب تک ونڈوز انسٹال ہوئی نیند سے میری حالت ایسی تھی کہ بس
تو میں نے سوجانے میں عافیت جانی
اور آج بھی صبح نو سے بھی پہلے جو جاب پر گیا ہوں تو رات پونے 9 بجے گھر میں آمد ہوئی ہے۔
ویسے تو 5:30 کا ٹائم ہے چھٹی کا لیکن اس نئی جاب پر کچھ پتہ نہیں کس ٹائم چھٹی ملے۔
بہت زیادہ محنت کرنی پڑ رہی ہے وہاں۔
ساتھ میں نیٹ کی بھی قربانی۔
وہ بھی مجھ جیسے عیش پسند بندے کو
جو رات کو دیر تک جاگتا تھا۔
صبح سے دیر سے آفس جاتا تھا
اور جب دل کرے بھاگ آتا تھا
پر اب تو سمجھو ساری عیاشیاں سائیڈ پر لگ گئی ہیں
اور ان کی جگہ اچھی خاصی دماغی اور جسمانی محنت نے لے لی ہے