کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
اُففففففففففففففففف:doh: گھر پر بھی آکر کام آپ آفیس میں کام کر کے تھکی نہیں تھی کیا جو گھر پر بھی کام کر نےلگی

آفس کا کام تو میں گھر پر بہت کم کرتی ہوں تبسم۔ اس دن ذرا اپنے کمرے کی سیٹنگ تبدیل کرنے کا ارادہ تھا لیکن مجال ہے جو کسی نے کچھ کرنے دیا ہو۔ چھٹی کے دن سب گھر پر ہوتے ہیں ناں تو ہلا گلا ہی رہتا ہے۔ :)
 
تبسم

محفلین
آفس کا کام تو میں گھر پر بہت کم کرتی ہوں تبسم۔ اس دن ذرا اپنے کمرے کی سیٹنگ تبدیل کرنے کا ارادہ تھا لیکن مجال ہے جو کسی نے کچھ کرنے دیا ہو۔ چھٹی کے دن سب گھر پر ہوتے ہیں ناں تو ہلا گلا ہی رہتا ہے۔ :)
یہ تو پر میرےخیال میں آپ کو بھی سب کے ساتھ مل کا چھٹی کا دن انجوئے کر نا چاہیے
ہمارے یہاں تو سب دن ایک جیسے ہی ہو تے ہیں
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ تو پر میرےخیال میں آپ کو بھی سب کے ساتھ مل کا چھٹی کا دن انجوئے کر نا چاہیے
ہمارے یہاں تو سب دن ایک جیسے ہی ہو تے ہیں
ایسا ہی ہوتا ہے تبسم۔ لوگ چھٹی والے دن کافی کام نمٹا لیتے ہیں۔ میں چھٹی والے دن کوئی کام نہیں کر سکتی یا یوں کہہ لیں نہیں کرتی۔ :) ویسے آج میں نے بالآخر کمرے کی سیٹنگ بھی تبدیل کروا ہی لی۔
آپ کی روٹین کیا ہوتی ہے؟ کیا کرتی ہیں دن بھر؟
 
کچھ خاص نہیں صبح میں باجی نے ناشتہ نہیں بنا یا تو سب کے لیے بنا تی ہوں اُس کے بعد دپہر کا کھنا بنا تی ہوں اُس کے بعد وقت ملے تو ڈرئینگ کر نے لگتی ہو نہیں تو کپڑے سی نے ہوں تو وہ ستی ہوں نہیں تو کتاب پڑھ تی ہوں نہیں تو کچن میں جا کر کچھ نئی چیزیں بنا نے لگتی ہوں بس آپنے آپ کو کہیں نہیں تو کہیں مصروف رکھتی ہوں ایک مینٹ کے لیے میں خالی رہے ہی نہیں سکتی ہوں کچھ نہیں تو کچھ کر تی رہتی ہوں اور ابا اور باجی کی ڈانٹ سونتی ہوں کے کچھ وقت کے لیےسوجاؤ تمارے طبیعت خراب ہو جائے گی میں ایک کان سے سونتی ہوں دوسرے سے نکال دے تی ہوں :laughing:
 
شمشاد

لائبریرین
ایسا ہی ہوتا ہے تبسم۔ لوگ چھٹی والے دن کافی کام نمٹا لیتے ہیں۔ میں چھٹی والے دن کوئی کام نہیں کر سکتی یا یوں کہہ لیں نہیں کرتی۔ :) ویسے آج میں نے بالآخر کمرے کی سیٹنگ بھی تبدیل کروا ہی لی۔
آپ کی روٹین کیا ہوتی ہے؟ کیا کرتی ہیں دن بھر؟

اس نے کیا کرنا ہے، سارا دن چارپائی توڑتی ہے یا کھاتی ہے، اگر کچھ وقت بچ رہتا ہے تو محفل میں آ جاتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کچھ خاص نہیں صبح میں باجی نے ناشتہ نہیں بنا یا تو سب کے لیے بنا تی ہوں اُس کے بعد دپہر کا کھنا بنا تی ہوں اُس کے بعد وقت ملے تو ڈرئینگ کر نے لگتی ہو نہیں تو کپڑے سی نے ہوں تو وہ ستی ہوں نہیں تو کتاب پڑھ تی ہوں نہیں تو کچن میں جا کر کچھ نئی چیزیں بنا نے لگتی ہوں بس آپنے آپ کو کہیں نہیں تو کہیں مصروف رکھتی ہوں ایک مینٹ کے لیے میں خالی رہے ہی نہیں سکتی ہوں کچھ نہیں تو کچھ کر تی رہتی ہوں اور ابا اور باجی کی ڈانٹ سونتی ہوں کے کچھ وقت کے لیے وجاؤ تمارے طبیعت خراب ہو جائے گی میں ایک کان سے سونتی ہوں دوسرے سے نکال دے تی ہوں :laughing:

ابھی یہ خاص نہیں۔ اگر خاص تو نجانے کیا ہو۔

ایسا کرو کہ دوسرے کان میں زیادہ ساری روئی ڈال لیا کرو۔ تاکہ ایک کان سے سُن کر دوسرے سے نکل نہ سکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top