فہیم
لائبریرین
اپنے سارے ارمان پورے ہونے تکوعلیکم السلام بھیا
کب تک ؟
میں اچھی بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ابھی محفل گردی چل رہی ہے
دن اچھا گزرا بھیا
نئی تازی ۔۔۔ افففف ہاں وہ ناں سالن میں مرچیں زیادہ ہوگئی ہیں ابھی شاکر بھیا سے ڈانٹ پڑی
ساری خوشیاں دیکھنے تک اور جنت میں بہت سارے گھر بنانے تک
اور میں تم سے تھوڑا سا کم اچھا
باقی مرچیں زیادہ ہوگئیں تو شاکر بھیا سے کہنا تھا نہ
بھیا میرا کیا قصور یہ تو مرچیں ہی کچھ زیادہ تیکھی نکل آئیں