عائشہ عزیز
لائبریرین
میں بھی جارہی ہوں بھیاچلو چھوٹی بہنا
میرے تو جانے کا ٹائم ہوچلا
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اپنا اور اپنے گھر والوں کو بہت خیال رکھنا
اللہ حافظ
شب بخیر
مووی ختم ہوگئی
اللہ حافظ بھیا
شب بخیر !
میں بھی جارہی ہوں بھیاچلو چھوٹی بہنا
میرے تو جانے کا ٹائم ہوچلا
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اپنا اور اپنے گھر والوں کو بہت خیال رکھنا
اللہ حافظ
شب بخیر
ہاں جی جیسے زکوٹا انکل کرتے تھے ناںوہ سنا ہے کہ جن بابا کے سینگ ہوتے ہیں نہ
اور وہ
ہوہوہوہوہو ہاہاہاہاہاہاہا کرکے قہقے لگاتے ہیں
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
جی شمشاد بھائی میں ابھی ان سے رابطہ کرتا ہوں کچھ دیر میں۔۔۔امین بھائی اس کام کا کیا کیا؟ تاخیر مت کریں۔
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
السلام علیکم ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹی ارانی۔ آپ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں بھیا ؟
وعلیکم السلام۔۔۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ خیر ہمیں علم ہے کہ آپ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بے حد خوش ہیں!السلام علیکم
میں بالکل ٹھیک بھیاوعلیکم السلام۔۔۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ خیر ہمیں علم ہے کہ آپ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بے حد خوش ہیں!
کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں۔ ہم نے خود سونے سے قبل ایسا پیغام بٹیا رانی کو لکھ بھیجا تھا کہ ان کے سو کر اٹھتے ہی ان پر مسکان لازم تھی۔میں بالکل ٹھیک بھیا
اچھا جی۔۔ آپ کو کس نے بتایا
کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں۔ ہم نے خود سونے سے قبل ایسا پیغام بٹیا رانی کو لکھ بھیجا تھا کہ ان کے سو کر اٹھتے ہی ان پر مسکان لازم تھی۔