وعلیکم السلام ممممممم بھیاااالسلام علیکم م م م م م م م م
تو آپ نہیں چاہتیں کہ ہم ہنسیںمیں نے نہیں بتاناااااااااااااا آپ ہنسیں گے بھیا
اللہ کا کرم ہے جنابوعلیکم السلام
کیسے ہو شہزادے
پھر کبھی بتاؤں گی بھیا ۔۔سچی میں ٹھیک ہے ؟تو آپ نہیں چاہتیں کہ ہم ہنسیں
اچھی ہوں بھیاکیسی ہیں آپ ۔ ناعمہ بہنا اور شاکر بھیا کیسے ہیں
کیا ہورہا ہے ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ؟
پیپرز کیسے ہوئے ؟
اللہ کا کرم یہاں بھی ہےاللہ کا کرم ہے جناب
آپ سنائیں ۔۔۔ ۔ موسم کیسا ہے کراچی کا ؟
چلو ہم پھر اس "پھر کبھی" کا انتظار کرلیتے ہیںپھر کبھی بتاؤں گی بھیا ۔۔سچی میں ٹھیک ہے ؟
بہت خوب۔اچھی ہوں بھیا
بھیا اور ناعمہ بھی اچھے ہیں۔
ابھی مووی دیکھ رہی تھی
پیپر اچھے ہوگئے
آپ کیسے ہیں بھیا ؟
یہاں اب تک مون سون کی بارشیں نہیں ہوئیںاللہ کا کرم یہاں بھی ہے
باقی موسم آج تو صبح میں ہلکی بوندا باندی والا تھا لیکن پھر بادل چھٹ گئے
کوئٹہ کا سناؤ حالات کچھ بہتر ہوئے
موسم کیسا ہے وہاں کا۔
چلو ہم پھر اس "پھر کبھی" کا انتظار کرلیتے ہیں
یہاں اب تک مون سون کی بارشیں نہیں ہوئیں
حالات کا کیا بتاؤں ۔ ڈیڑھ ماہ کے دوران صرف کوئٹہ میں اسی نوے کے قریب افراد قتل کئے گئے۔ دو دن سے کچھ ہوا وزیراعلیٰ صاحب نے آج بیان داغ دیا کہ حالات اتنے خراب نہیں جتناکے میڈیا میں اچھالا جارہا ہے ۔
جی عائشہ
رکو ذرا میں ایک تصویر لے لوں اس پوز میں
بشمول مشرف ؟میرا تو جوتے لگانے کا دل کرتا ہے ہمارے آج کل کے قومی لیڈروں کو
بھیا آپ تو کک لگا دیںمیرا تو جوتے لگانے کا دل کرتا ہے ہمارے آج کل کے قومی لیڈروں کو
کیسی ہیں بہناجی عائشہ
رکو ذرا میں ایک تصویر لے لوں اس پوز میں
میری مراد ان سے ہے جو آج کل لیڈر بنے بیٹھے ہیں یعنی حکومت میں ہیںبشمول مشرف ؟
کک نہیں ککیں لگانی چاہیے ان کو تو۔بھیا آپ تو کک لگا دیں