فہیم
لائبریرین
ساڑھے 6 کرلیں پھر۔یہ کچھ کم نہیں ہے مقدس سس
اب کام کرنے کے لیے بھی تو کچھ وقت ہونا چاہیے نہ
ساڑھے 6 کرلیں پھر۔یہ کچھ کم نہیں ہے مقدس سس
اس آدھے دن سے کیا ہوگا تھوڑ اور نہیں بڑ ھا سکھ تے کیاساڑھے 6 کرلیں پھر۔
اب کام کرنے کے لیے بھی تو کچھ وقت ہونا چاہیے نہ
بنا ئیں اور کھا ئیں اگر اچھا بنا تو مجھے بھی بتا ئیں میں بھی بنا ؤں گی اور کھا کر دیکھ تی ہوں
آدھا گھنٹہ نہیں میڈماس آدھے گھنٹہ سے کیا ہوگا تھوڑ اور نہیں بڑ ھا سکھ تے کیا
جتنے مہنہ ہو تے ہیں نا ؤتنے ہو نے چاہیےآدھا گھنٹہ نہیں میڈم
آدھا دن بڑھا دیا ہے پورا
ویسے آپ کے انوسار کتنے دن ہونے چاہیے ہفتے میں
مہینے میں تو 30 دن ہوتے ہیںجتنے مہنہ ہو تے ہیں نا ؤتنے ہو نے چاہیے
یہ کام آپ کا ہے کیسے لانا ہے یہ آپ سوچیںمہینے میں تو 30 دن ہوتے ہیں
اور ہفتے میں 7
اب یہ ہفتے میں 30 کیسے لائیں
ناعمہ امتحان کیسے جا رہیں ہیں اور عائشہ کیسی ہیں اور کہاں ہو تی ہیں وہ آج کل نظر ہی نہیں آتی ہیںاففففففف اللہ جی اتنا سارا پڑھناہے ابھی
ناعمہ امتحان کیسے جا رہیں ہیں اور عائشہ کیسی ہیں اور کہاں ہو تی ہیں وہ آج کل نظر ہی نہیں آتی ہیں
میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہو ناعمہ بی بی
کیا کر رہی ہو
میں ٹھیک ہوں
پڑھ رہی ہوں اپنا بابا تم سناؤ کیسے ہو؟؟
السلام علیکم
چاچو کہاں ہیں آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاں تو ٹھیک ہے نا جب مجھے بی بی بنا دیا ہے تو میں نے تمکو بابا ہی کہنا ہے بچیگندی بچی مجھ پہ ابھی جن نہیں آیا
میں اب لڑکی ہی ہوں
ہی ہی ہی
مجھے شمشاد بھائی نے ایک کام پہ لگا دیا تھا
اچھا ہوا ایک کولیگ پاس تھی اس کو بٹھا کر وہ تھریڈ پڑھے جا رہی تھی
اور ہم دونوں کا ہنس ہنس کر برا حال
اب وہ چلی گئی ہے اس لیے باقی کا گھر جا کر تیمور کے ساتھ پڑھنا ہے
ہی ہی ہی
و علیکم السلام نانی اماں
کیسی ہو؟ اگر پڑھ رہی ہو تو یہاں محفل میں کیا کر رہی ہو؟
ہاں تو ٹھیک ہے نا جب مجھے بی بی بنا دیا ہے تو میں نے تمکو بابا ہی کہنا ہے بچی
کوئی لطیفہ پڑھنے لگا دیا تھا چاچو نے ؟؟؟
ہی ہی ہی ہی ہی
لطیفے سے بھی بڑھکر
تم نے پڑھنا ہے کیا
لنک دوں