کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
:(
چاچو پڑھ رہا ہوں نا ، اور تھوڑی دیر بعد ایک پیغام بھی پوسٹ کر دیتا ہوں :tongue:

نااااااااااااااااااااااااااااااااا چاچو غصے سے نا دیکھیں مجھے (n)

میں نے کب غصے سے دیکھا؟
th_2cor78n.gif
 
وہ کیسے؟؟؟؟
جاگے تو آپ ہی تھے ناں
کوئی اور تھوڑی
ہمیں کوئی بالی ووڈ کا راجکمار سمجھ رکھا ہے کہ یوں ڈائیلاگ بگھاریں گے: "جانی! ہم راج کمار ہیں۔۔۔ ہم سوتے بھی اپنی مرضی سے ہیں۔۔۔ اور جاگتے بھی اپنی مرضی سے۔۔۔" :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
ہمیں کوئی بالی ووڈ کا راجکمار سمجھ رکھا ہے کہ یوں ڈائیلاگ بگھاریں گے: "جانی! ہم راج کمار ہیں۔۔۔ ہم سوتے بھی اپنی مرضی سے ہیں۔۔۔ اور جاگتے بھی اپنی مرضی سے۔۔۔ " :) :) :)
یہ غلطی بھی ناں کیجیئے گا
بیچارے راجکمار بھئ کیا سوچئں گے
ہی ہی
 
ویسے چالاک، مزکر و مؤنث دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے جبکہ سیانی صرف صفت تانیث ہے۔ :) :) :)

تھوڑا سا فرق اور محسوس ہوتا ہے۔ چالاک میں کبھی کبھار قدرے شاطر ہوانے کی بو آتی ہے جبکہ سیانی میں سوجھ بوجھ اور معاملہ فہمی کی بو آتی ہے۔ ہم نے چالاک لومڑی سنا ہے لیکن سیانی لومڑی نہیں۔ :)
 

زیک

مسافر
لوگوں کے اس صفحے پر خطاب دیکھ کر خیال آیا کہ اگر موڈریٹر کا ترجمہ مدیر ہوتا ہے تو لائبریرین کا ترجمہ کیا ہو گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top