آپ کو تو مولوی عبدالحق خواب میں آتے رہے ہوں گے رات کو اس لیے دن میں نیند پوری کر رہے ہیں کیامارننگاں جی مارننگاں
میں ابھی جاگا کہاں ہوں۔۔۔ میں تو سوئے سوئے ہی محفل گردی کر رہا ہوں
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
ہی ہی ہی ہیآپ کیوں فکر کرتی ہیں، ان کے پاس بھیا کی طرح دھمکیاں دے دے کر سلانے اور جگانے والی بہنیوں تھوڑی نہ رہی ہوں گی۔
دیکھا بھیا میں چالاک نہیں سیانی ہوںسعود بھائی باتیں سُن رہے ہیں اس کی، اور پھر یہ کہتی ہے کہ میں تو چالاک نہیں ہوں۔
میں ویسی ہی بھیااپیا کیسی ہیں آپ ؟
فاتح بھائی، سعود بھائی اور ذکریا بھائی ۔ خیریت سے ہیں؟
کاش میں اتنا ہی نیک ہوتا۔۔۔ ابھی تو میں نے وہ زپ فائل اَن زپ بھی نہیں کی جس میں مولوی صاحب کی روح بند تھی۔ ہاہاہاہاہاہاآپ کو تو مولوی عبدالحق خواب میں آتے رہے ہوں گے رات کو اس لیے دن میں نیند پوری کر رہے ہیں کیا
احسان ہے پروردگار کا۔۔۔ آپ سنائیےاپیا کیسی ہیں آپ ؟
فاتح بھائی، سعود بھائی اور ذکریا بھائی ۔ خیریت سے ہیں؟
حق ہاہکاش میں اتنا ہی نیک ہوتا۔۔۔ ابھی تو میں نے وہ زپ فائل اَن زپ بھی نہیں کی جس میں مولوی صاحب کی روح بند تھی۔ ہاہاہاہاہاہا
تمھیں کس نے کہا تھا خوش ہو؟ ویسے اَن زپ کس سافٹ ویئر سے کرنا ہے؟حق ہاہ
آپ نے ایویں مجھے خوش کر دیا تھا
کوئی کمی بیشی نہیں ہوئیمیں ویسی ہی بھیا
پیاری سئ
اس کے لیے جناب اعلی معزز پلس محترم پلس بابا سعود سے رابطہ کیا جائےتمھیں کس نے کہا تھا خوش ہو؟ ویسے اَن زپ کس سافٹ ویئر سے کرنا ہے؟
الحمداللہ۔احسان ہے پروردگار کا۔۔۔ آپ سنائیے
کمی تو ہو نہیں سکتی، بیشی کی گنجائش نہیںکوئی کمی بیشی نہیں ہوئی
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔اپیا کیسی ہیں آپ ؟
فاتح بھائی، سعود بھائی اور ذکریا بھائی ۔ خیریت سے ہیں؟
مزاج بخیر ہیں ۔وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟