کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

الحمد للہ میں اچھا ہوں۔ اور روزے بھی اچھے ہی جا رہے ہیں۔ گو کہ گرمی اپنے جوبن پر ہے لیکن اپنا باہر جانا ہی نہیں ہوتا۔

آج دوسرے روزے کی افطاری میں صرف چار گھنٹے رہ گئے ہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
و علیکم السلام

الحمد للہ میں اچھا ہوں۔ اور روزے بھی اچھے ہی جا رہے ہیں۔ گو کہ گرمی اپنے جوبن پر ہے لیکن اپنا باہر جانا ہی نہیں ہوتا۔

آج دوسرے روزے کی افطاری میں صرف چار گھنٹے رہ گئے ہیں۔
یہاں تو ابھی پہلا روزہ ہی افطار نہیں ہوا ۔ تقریبا ابھی دو گھنٹے باقی ہیں۔
و علیکم السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top