وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی حاضر
انا للہ وانا الیہ راجعونآج ذرا کام کابوجھ کم ہے مگر افسوسناک خبر یہ ہے کہ ہماری کولیگ کے والد محترم آج صبح 5 بجے قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اس لئے تمام اسٹاف غم میں ڈوبا ہوا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔آج ذرا کام کابوجھ کم ہے مگر افسوسناک خبر یہ ہے کہ ہماری کولیگ کے والد محترم آج صبح 5 بجے قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اس لئے تمام اسٹاف غم میں ڈوبا ہوا ہے
جی کل رابطہ ہوا تھا ۔ آج جانا بھی تھا میں نے۔ تو اس لیے صبح جانے سے پہلے میں پھر شاکر بھائی کو کال کیا تاکہ ایڈریس اچھے سے سمجھ لوں ، مگر انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔ خیر اب دوبارہ ٹرائی کرتا ہوں۔ شام کو انشا اللہ ان کی طرف ضرور جاؤں گا۔اشتیاق بھائی آپ کا شاکر بھائی سے رابطہ ہوا تھا کہ نہیں؟
جی جناب آپ کی طرف سے کیا پوری اردو محفل کی طرف سے اس دکھ میں شامل ہونے جا رہا ہوں۔ اور ڈھیر ساری دعائیں لیے۔ اللہ پاک شاکر بھائی اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ہماری طرف سے پُرسہ دیجیے گا۔
جی شمشاد بھائی۔و علیکم السلام
سعود بھائی آپ کے ہاں بھی کیا یکم رمضان ہے؟
سبحان اللہ۔ آپ لوگوں کو پہلا روزہ مبارک ہو۔ روزہ کیسا گزر رہا ہے ؟جی شمشاد بھائی۔