السلام علیکم
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 23، 2012 #18,725 السلام علیکم! اہل محفل کیسے ہیں ؟ اور رمضان المبارک کیسا گزر رہا ہے؟
شعیب سعید شوبی محفلین جولائی 23، 2012 #18,726 وعلیکم السلام! خیریت کا طالب خیریت سے ہے۔ رمضان المبارک ماشاء اللہ بہت اچھا گزر رہا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 23، 2012 #18,727 سبحان اللہ ۔ بہت خوب ۔ ہمارا بھی رمضان المبارک بہت اچھا گزر رہا ہے ، مگر یہ واپڈا والے رمضان کا بھی حیا نہیں کرتے۔ اللہ ہدایت بخشے انہیں بھی۔ آمین۔
سبحان اللہ ۔ بہت خوب ۔ ہمارا بھی رمضان المبارک بہت اچھا گزر رہا ہے ، مگر یہ واپڈا والے رمضان کا بھی حیا نہیں کرتے۔ اللہ ہدایت بخشے انہیں بھی۔ آمین۔
شعیب سعید شوبی محفلین جولائی 23، 2012 #18,728 یہ بھی تو دیکھئے کہ واپڈا والوں کی بدولت ہمیں روزوں میں دگنی مشقت اٹھانی پڑتی ہے اور ہمیں زیادہ اجر ملتا ہے (انشا ء اللہ)۔
یہ بھی تو دیکھئے کہ واپڈا والوں کی بدولت ہمیں روزوں میں دگنی مشقت اٹھانی پڑتی ہے اور ہمیں زیادہ اجر ملتا ہے (انشا ء اللہ)۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 23، 2012 #18,729 جی ہاں ثواب تو بالکل زیادہ ہی ملتا ہے ۔ مگر حالت بھی تو دیکھئے کیا سے کیا ہو جاتی ہے۔
شعیب سعید شوبی محفلین جولائی 23، 2012 #18,730 حالت تو واقعی بہت خراب ہو جاتی ہے۔ کم از کم افطار اور سحر کے اوقات میں ان لوگوں کو عوام پر رحم کرنا چاہیئے۔
حالت تو واقعی بہت خراب ہو جاتی ہے۔ کم از کم افطار اور سحر کے اوقات میں ان لوگوں کو عوام پر رحم کرنا چاہیئے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2012 #18,731 آپ کی بات بالکل بجا ہے لیکن واپڈا والے بیچارے بھی کیا کریں، وہ بھی ملکی سیاست کے ہاتھوں کھلونا بنے ہوئے ہیں۔
آپ کی بات بالکل بجا ہے لیکن واپڈا والے بیچارے بھی کیا کریں، وہ بھی ملکی سیاست کے ہاتھوں کھلونا بنے ہوئے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 24، 2012 #18,732 بات تو آپ احباب بالکل ٹھیک کر رہے ہیں۔ بہت سے ایسے عناصر ہیں جو اس کام میں رکاوٹ کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
بات تو آپ احباب بالکل ٹھیک کر رہے ہیں۔ بہت سے ایسے عناصر ہیں جو اس کام میں رکاوٹ کا باعث بنے ہوئے ہیں۔