ابن سعید
خادم
وہ تو ہم چھڑا چکے!اب ہنس کر جان نہ چھڑائيے۔
وہ تو ہم چھڑا چکے!اب ہنس کر جان نہ چھڑائيے۔
آپ کو بتائیں کہ ہم چھوٹے تھے تو بخار کلی وجہ سے کبھی زبان کا ذائقہ اتر جائے تو کیا اچھا لگتا تھا؟ ہماری خواہش ہوتی تھی کہ چپاتیوں کے ساتھ آم کی کھٹائی کی چٹنی جس میں بھنی ہوئی سرخ مرچیں اور بھنا ہوا لہسن ڈالا گیا ہو، کھائی جائے۔ٹھیک ہوں سعود بھائی، پھیکی یخنی پی کے طبیعیت کیسی ہو سکتی ہے بس ویسی ہی !
آپ اس فن سے تو خوب واقف ہیں ۔وہ تو ہم چھڑا چکے!
آپ اس فن سے تو خوب واقف ہیں ۔
پھر وہی بات ۔ اپنے مخصوص انداز سے باز نہیں آتے آپ۔
پھر وہی بات ۔ اپنے مخصوص انداز سے باز نہیں آتے آپ۔
اب جواب میں مجھے بھی یہی لکھنا پڑھے گا۔
اب جواب میں مجھے بھی یہی لکھنا پڑھے گا۔
ہا ہا ہا۔ ۔
سلام ۔ آپ بھی آتے ہی شروع ہو گئیں۔
وعلیکم السلامسلام ۔ آپ بھی آتے ہی شروع ہو گئیں۔
الحمد اللہ ! میں بالکل ٹھیک ہوں ۔ آپ کی دعائیں ہیں۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں بھیا
جناب سب خیریت تو ہے۔ میرے بھائی کی طبیعت تو ٹھیک ہے ناں۔
میں بالکل ٹھیک ہوں بھیاالحمد اللہ ! میں بالکل ٹھیک ہوں ۔ آپ کی دعائیں ہیں۔
آپ سنائیے؟ کیا حال ہیں اور روزے کیسے جا رہے ہیں آپ کے؟ سحر و افطار میں کیا کھاتی ہیں؟
ٹھیک ہوں سعود بھائی، پھیکی یخنی پی کے طبیعیت کیسی ہو سکتی ہے بس ویسی ہی !
اوہو۔ کیا ہو گیا ہے آپ کو؟میں بالکل ٹھیک ہوں بھیا
روزے تو ابھی نہیں رکھ پائی کیونکہ ابھی میڈیکشن چل رہی ہے، منڈے کو دوبارہ ہاسپٹل جانا ہے تو پھر روزے اسٹارٹ ان شاءاللہ
مرغ یخنی جو کالی مرچ سے بنائی گئی ہو ۔ کیا بات ہے اس یخنی کی۔ایسی یخنی پی کر طبیعت ہشاش بشاش ہونی چاہیے۔
جناب سب خیریت تو ہے۔ میرے بھائی کی طبیعت تو ٹھیک ہے ناں۔