اشتیاق علی
لائبریرین
سو فیصدی بات ہے کہ آپ کو روزہ لگ گیا ہے ۔ اور ساتھ میں چکر بھی آ رہے ہیں۔ کیوں؟
سو فیصدی بات ہے کہ آپ کو روزہ لگ گیا ہے ۔ اور ساتھ میں چکر بھی آ رہے ہیں۔ کیوں؟
بس بھیا دعاؤں میں یاد رکھا کریںاوہو۔ کیا ہو گیا ہے آپ کو؟
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو جلد صحت یابی عطا فرمائے اور ہمیشہ تندرستی قائم و دائم رکھے۔ اور ادویات سے بچائے رکھے۔ آمین۔
سو فیصدی بات ہے کہ آپ کو روزہ لگ گیا ہے ۔ اور ساتھ میں چکر بھی آ رہے ہیں۔ کیوں؟
بھیا یہ بیماروں کا کھانامرغ یخنی جو کالی مرچ سے بنائی گئی ہو ۔ کیا بات ہے اس یخنی کی۔
جی بالکل۔ اہل محفل ہمیشہ ہماری دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں۔بس بھیا دعاؤں میں یاد رکھا کریں
اور آپ جناب ۔ باز مت آئیے گا۔ پتہ نہیں سحری میں کیا کھا لیا ہے آج آپ نے۔
کھانا تو بیماروں کا ہی ہے مگر تندرست لوگوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔بھیا یہ بیماروں کا کھانا
بڑا گوشت کیا ہوتا ہے بھیاکھانا تو بیماروں کا ہی ہے مگر تندرست لوگوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔
ہمارے ہاں اکثر بڑے گوشت کی ہڈیوں کی یخنی کالی مرچ کے ساتھ بنائی جاتی ہے۔
گائے و بیل کا گوشت۔بڑا گوشت کیا ہوتا ہے بھیا
آہاہگائے و بیل کا گوشت۔
کیوں کہ یہ جانور بڑے ہوتے ہیں۔ اس لیے ان کے گوشت کو بڑا گوشت ۔آہاہ
اس کو بڑا گوشت کیوں بولتے ہیں بھیا
بہت خوب۔اب سمجھ گئی
اللہ حافظ ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔اللہ حافظ بھیا
ان شاء اللہاللہ حافظ ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
میں بھی آپ کی صحت یابی کے لیے دعا کروں گا۔ اور تمام محفلین کے لیے بھی۔
کہاں ہیں آپجی ی ی ی ی
میں یہیں تمہارے راج میںکہاں ہیں آپ
مسنگ یووووووو