اشتیاق علی
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم اور و علیکم السلام
میرا کمپیوٹر خراب ہو گیا ہے۔ آج شام کو پروگرام ہے کہ اس کو ٹھیک کروایا جائے۔
کیسے ہیں شمشاد بھائی؟ اوہو کیا ہوا کمپیوٹر کو؟
و علیکم السلامالسلام علیکم اور و علیکم السلام
میرا کمپیوٹر خراب ہو گیا ہے۔ آج شام کو پروگرام ہے کہ اس کو ٹھیک کروایا جائے۔
وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟
اللہ خیر کرے! اس بخار نے کیوں آ گھیرا؟ اور اب طبیعت کیسی ہے؟اللہ کا شکر سعود بھائی، مصروفیات وہی ہیں پڑھائی اور لائبریری اور ایک نئی مصروفیت بخار کی ہے صرف چار روزے رکھ پائی بس
بس بٹیا معمول کی تعلیمی مصروفیات ہیں اور لائبریری کے حوالے سے بھی کچھ نہ کچھ چلتا رہتا ہے۔اور آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟
بٹیا رانی، صرف بخار رہتا ہے یا کچھ اور بھی مثلاً سر درد وغیرہ؟پہلے بھتیجا کمپنی پھر بھابھی اور اب میری باری آ گئی ۔ پانچویں روزے کو سحری لی اس وقت طبیعیت خراب ہو رہی تھی پھر دس بجے دوائی لینا پڑی ۔ صبح اور شام کو بخار تیز اور دوپہر کو کم ۔ آج کافی بہتر ہے اللہ کا شکر
بٹیا رانی، صرف بخار رہتا ہے یا کچھ اور بھی مثلاً سر درد وغیرہ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
جگائی گئی ہوں بھیاوعلیکم السلام
لیکن آپ خود جاگے یا جگائے گئے؟
تو چپکے سے سو جائیں۔جگائی گئی ہوں بھیا
تو چپکے سے سو جائیں۔
مسکرانے کی نہیں ہوتی بلکہ سو جانا ہے۔۔۔ سمجھیں!!!
و علیکم السلام
کیسے ہیں شمشاد بھائی؟ اوہو کیا ہوا کمپیوٹر کو؟
السلام علیکم
کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب؟
السلام علیکم