عائشہ عزیز
لائبریرین
کھائی تھی دواکوئی دوائی لو منہ کے لیے
سوموجل لے لو وہ بھی اچھی ہوتی ہے۔
اور یہاں یہ ہوا کہ
پلاؤ میں مرچیں کچھ ایسی تیز ہوگئیں
کہ میرا تو پورے منہ میں آگ لگ گئی
اور آنکھوں سے آنسو بس نہ پوچھو
پلاؤ کھانا کتنا بڑا ایڈونچر بن گیا۔
کس نے بنائے تھے بھیا؟
میری آنکھوں میں بھی آنسو آجاتے ہیں کھانا کھاتے ہوئے