عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا
گرمی نے حواس گم کئے ہوئے ہیں فہیم۔ اور کچھ مصروفیت بھی ہے۔ آپ کیسے ہیں اور جاب جمع رمضان کیسے گزر رہے ہیں؟کہاں گم رہتی ہیں آج کل آپ
بہت ہی کم دکھائی دیتی ہیں
اور بالکل درست اندازہ لگایا آپ نے
وعلیکم السلام اپیا
و علیکم السلام! کیا حال ہیں جناب ؟
الحمداللہ بھائی صاحبان حال بالکل ٹھیک ہیں شمشاد بھائی الحمد اللہ رمضان شریف بہت اچھا گذر رہا ہے حالانکہ ادھر موسم گرم ہونے کیساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ بھی ہے مگر اللہ کی کوئی خاص کرم نوازی ہے کہ پھر بھی روزہ اچھا رہتا ہےو علیکم السلام
پپو بھائی روزے کیسے جا رہے ہیں؟
السلام علیکم
میں بھی حاضر
و علیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام!۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے؟السلام علیکم
سوچنا کیا ہے جناب ان حالات میں بھی پاکستانی مسلم پھر بھی انجوائے کر لیں گے۔ آپ یہ بتائیے کہ آپ کس شہر میں آئیں گے؟و علیکم السلام
میں سوچ رہا ہوں، میں نے عید پر پاکستان آنا ہے تو وہاں کیسے حالات ہوں گے، یعنی کہ گرمی جمع لوڈ شیڈنگ جمع مہنگائی وغیرہ وغیرہ۔
بھائی شمشاد آپ جب آئیں تو یہ سوچ کر آئیں کہ موسم ابھی شدت میں ہوگا اور لوڈشیڈنگ بھی عروج پر ہوگی مگر فکر کی کوئی بات نہیں آخر آپ بھی پاکستانی ہی ہیں کیا ہوا جو باہر مقیم ہیںو علیکم السلام
میں سوچ رہا ہوں، میں نے عید پر پاکستان آنا ہے تو وہاں کیسے حالات ہوں گے، یعنی کہ گرمی جمع لوڈ شیڈنگ جمع مہنگائی وغیرہ وغیرہ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بھائی جان سچ بات بتانے میں ہی عافیت ہے میں جو کہوں شمشاد بھائی سب اچھا ہے کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے اور شمشاد بھائی رات تارے گن گن کے گزاریں تو کیا بنے گا کہیں گے نا پپو مروادیا کچھ حالات تو گھر والے بھی گوش گزار کرتے ہی رہتے ہونگےپپو بھائی آپ شمشاد بھائی کو بلا رہے ہیں یا ڈرا رہے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم