کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
امیداورمحبت سے یاد آیا کہ امید کے وعدے بھی میرے جیسے ہی ہوتے ہیں۔ انہوں نے جون جولائی میں ہماری طرف آنے کا کہا تھا۔ اب دیکھیں اگست آن پہنچا :)
جی نہیں فرحت میرے وعدے آپ جیسے بالکل نہیں ہیں :)
میرا بہت مکمل پلان تھا بس آ نہیں پائی۔ کچھ ایسا ہوگیا
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
و علیکم السلام

کیسی ہو ناعمہ بچہ؟ اور امتحان کیسے ہو رہے ہیں؟
آخری پرچہ بدھ کو ہے، پھر اس کے بعد کتنی چھٹیاں ہونی ہیں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسی ہو ناعمہ بچہ؟ اور امتحان کیسے ہو رہے ہیں؟
آخری پرچہ بدھ کو ہے، پھر اس کے بعد کتنی چھٹیاں ہونی ہیں؟

ٹھیک ہوں چاچو ، پہلے دو پیپرز بالکل اچھے نہیں ہوئے ، گھر میں ٹینشن ، لوگوں کا آنا جانا ، سر میں بُری طرح سے درد اور بلڈ پریشر بھی نارمل نہیں رہا ان دنوں ، پیپرز کی تیاری بہت اچھی تھی اور مجھے پوری امید تھی کہ پیپرز بہت اچھے ہوں گے ، لیکن ساری امیدیں خاک میں مل گئی ، اب جو پڑھتی ہوں تو لگتا ہے میں یہ سب کبھی پڑھا ہی نہیں تھا ، جیسے سب کچھ ذہن سے کسی نے صاف کر دیا ہو،
آخری پیپر کے بعد پارٹ ٹو کی کلاسزز سٹارٹ ہوجانی ہیں ستمبر میں ۔تب تک فارغ ہی رہوں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top