وعلیکم السلامالسلام علیکم
کوئٹہ میں اللہ کا کرم ہے لوڈ شیڈنگ زیادہ نہیں ہوتی اور موسم بھی زیادہ گرم نہیں ۔
تو کھوئے ہوئے حواسوں کی تلاش میں آپ خود تو گم نہ ہوا کریں نہگرمی نے حواس گم کئے ہوئے ہیں فہیم۔ اور کچھ مصروفیت بھی ہے۔ آپ کیسے ہیں اور جاب جمع رمضان کیسے گزر رہے ہیں؟
اللہ کا کرم ہے سعود بھیا۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں زین بھیاِ؟
شاباش۔ اسی طرح محنت جاری رکھیں ۔تو کھوئے ہوئے حواسوں کی تلاش میں آپ خود تو گم نہ ہوا کریں نہ
رہی مصروفیت، وہ تو ہر جگہ ہی ہے
باقی میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک
رمضان اللہ کے کرم سے بہت اچھا گزر رہا ہے۔
جاب بھی بہت زبردست جارہی ہے
گو کہ محنت زیادہ ہے لیکن مزہ آرہا ہے
آج تو پہلی بار خود ڈائریکٹر صاحب نے ایک کام میرے ذمے لگایا
لیکن اس کام کو کرنے میں مجھے مقررہ وقت سے بہت پہلے کمپنی پہنچانا ہوگا
یعنی کل کی سحری کے بعد بالکل بھی نہیں سونا
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔اللہ کا کرم ہے سعود بھیا۔
آپ سنائیں ۔ کیا ہورہا ہے ؟
سعود بھائی اب یہ محاورہ تبدیل ہو چکا ہے۔ اب سولہ آنے کی بجائے سو پیسے کہا جاتا ہے۔بات تو آپ نے سولہ آنے درست کہی پپو بھائی۔
میں ٹھیک ہوں بھائی آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ ناعمہ بہنا؟
پھر آپ ہم سے بھی ملنے آئیں گے چاچو؟و علیکم السلام
میں سوچ رہا ہوں، میں نے عید پر پاکستان آنا ہے تو وہاں کیسے حالات ہوں گے، یعنی کہ گرمی جمع لوڈ شیڈنگ جمع مہنگائی وغیرہ وغیرہ۔
یوں تو اب پیسے بھی رواج میں نہیں رہے۔سعود بھائی اب یہ محاورہ تبدیل ہو چکا ہے۔ اب سولہ آنے کی بجائے سو پیسے کہا جاتا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں۔
میں ٹھیک ہوں ۔وعلیکم السلام
کیسی ہو آپ۔
صبح سونا نہیں ہے اس لئے؟ویسے تو ٹھیک ٹھاک
بس آج شاید کھانا زیادہ کھالیا ہے
اور کیسا رہا آج کا دن۔میں ٹھیک ہوں ۔