کیسی ہو سکتی ہوں لالہ ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟![]()
جیسی بھیا کی دعاؤں کے زیر سایہ ہونا چاہئے۔کیسی ہو سکتی ہوں لالہ ؟
وعلیکم السلام
جزاک اللہوعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
ناعمہ بٹیا رانی کا اگلا اور آخری پرچہ غالباً 8 تاریخ کو ہے۔![]()
آج ہم سوچ رہے تھے کہ عرصہ ہوا آپ کو کوئی رشوت بھی نہیں دی۔جزاک اللہ۔ چلیں ایڈوانس وش کر دیتی ہوں۔ 8 کو کیا معلوم میں کہاں ہوں۔
آج ہم سوچ رہے تھے کہ عرصہ ہوا آپ کو کوئی رشوت بھی نہیں دی۔![]()
درود شریف پڑھ کر تو دیا ہی جا سکتا ہے ناں؟ وہ بھی رشوت حسنہ!
میں اور رشوت۔ وہ بھی رمضان میں۔![]()
![]()
بھیا آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گےدرود شریف پڑھ کر تو دیا ہی جا سکتا ہے ناں؟ وہ بھی رشوت حسنہ!![]()
اچھا جی!بھیا آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گے![]()
الحمداللہ ابن سعید بھائی آپ سنائیں ادھر رمضان شریف کیسا چل رہا ہےوعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں؟![]()