کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
یعنی سعود بھیا کے دشمن؟ جن کو مائرو ویو اوون میں صرف دو بٹن سمجھ میں آتے ہیں۔ :)
بشرطِ زندگی باقی بھی سمجھ جائیں گے۔۔۔ اڑا لیں ہماری غربت کا مذاق۔۔۔ کیا ہوا اگر ہم نے کبھی زندگی میں مائکرو ویو اوون نہیں دیکھا تو۔۔۔
 

فاتح

لائبریرین
اس کو تو کوئی شائع بھی نہیں کرے گا جی
اردو لائبریری کس مرض کی دوا ہے۔۔۔ "مزید" اضافی کودک کہانیاں کے نام سے شایع کر دیں گے۔۔۔ اتنی ڈھیروں ڈھیر پہلے سے موجود ہیں تو کسی کو اعتراض بھی نہیں ہو گا۔
ویسے میں تو تجویز دینا چاہ رہا ہوں کہ اردو لائبریری کا نام تبدیل کر کے اردو کودکیری کر دیا جائے۔
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی بھیاززز
آپ نے اردو ویب لائبریری کو کیا سمجھا ہے
آئے بڑے دونوں بھیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top