عائشہ عزیز
لائبریرین
دیکھوں گی بھیاپگلی پری، کھانے سے جان نہیں چھڑانی بلکہ تھوڑا سا کھانے سے باز آجائیں۔ خوب کھایا کریں۔
آپ فکر نہ کریں
دیکھوں گی بھیاپگلی پری، کھانے سے جان نہیں چھڑانی بلکہ تھوڑا سا کھانے سے باز آجائیں۔ خوب کھایا کریں۔
اچھا جی، تو اب بھیا فکر بھی نہ کریں! یہ بھی خوب کہی!دیکھوں گی بھیا
آپ فکر نہ کریں
بھیا جییییییییییاچھا جی، تو اب بھیا فکر بھی نہ کریں! یہ بھی خوب کہی!
اگر بھوک نہ لگے تو بھوک کے لئے نہ کھائیں بلکہ بدل کو توانائی اور قوت مدافعت کے لئے وقت پر کھانا کھایا کریں اور پوری خوراک لیں۔بھیا جییی ییی ییی ی
مجھے بھوک نہیں لگتی
جی اچھااگر بھوک نہ لگے تو بھوک کے لئے نہ کھائیں بلکہ بدل کو توانائی اور قوت مدافعت کے لئے وقت پر کھانا کھایا کریں اور پوری خوراک لیں۔
بٹیا رانی، ابھی تقریباً پینتالیس منٹ بعد سورج غروب ہوگا یہاں۔جی اچھا
بھیا آپ کے ہاں افطاری کا ٹائم نہیں ہوا ابھی؟
اور آپ مسجد کب جائیں گے بھیاِ؟بٹیا رانی، ابھی تقریباً پینتالیس منٹ بعد سورج غروب ہوگا یہاں۔
افطار سے پانچ دس منٹ قبل ان شاء اللہ۔اور آپ مسجد کب جائیں گے بھیاِ؟
کیسی ہیں عائشہ ؟وعلیکم السلام اپیا
ٹھیک ہوں اپیاکیسی ہیں عائشہ ؟
ہممم ابھی دیکھتے ہیں بھیا ۔وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اپیا رانی لیکن آپ نے اپنے کمپیوٹر میں کیا نصب کر لیا ہے جو کنٹرول پلس کیو کی لائن آپ کے پیغام میں شامل ہو رہی ہے؟
اللہ کا کرم ہے ۔ پڑھائی کیسی چل رہی ہے ؟ٹھیک ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
ہممم ابھی دیکھتے ہیں بھیا ۔
اپیا ابھی چھٹیاں ہیںاللہ کا کرم ہے ۔ پڑھائی کیسی چل رہی ہے ؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟