عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا جییہ ناں ہم ناں۔۔۔ ایک تھیں ہماری ننھی پری ناں تو ہم انھیں کی طرح بول رہے ہیں۔![]()
![]()
اور ناں ہم نے ناں ایک تندوری روٹی اور ناں ڈھیر سارا قیمہ کریلا کھایا۔![]()
![]()
![]()
جب وہ آپ کی ننھی پری تھیں ناں تو ان کی ساری چیزیں پوری تھیں اور وہ بہت خوش تھیں
لیکن اب انھیں لگتا ہے جیسے ان کا کچھ کھو گیا ہو