عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام
بھیا اس وقت؟
سحری کے لیے اٹھے ہیں کیا؟
بھیا اس وقت؟
سحری کے لیے اٹھے ہیں کیا؟
جی دلاری، ہم اس وقت سحری کے لئے ہی اٹھے ہیں۔ حالانکہ ابھی ایک گھنٹہ باقی ہے لیکن آج ہم نے سحری جلدی تمام کر لی۔وعلیکم السلام
بھیا اس وقت؟
سحری کے لیے اٹھے ہیں کیا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
عائش بچے کیا حال ہے
چکر آنا بند ہوئے؟
طبیعت بہتر ہوئی؟
کیا کھایا بھیا؟جی دلاری، ہم اس وقت سحری کے لئے ہی اٹھے ہیں۔ حالانکہ ابھی ایک گھنٹہ باقی ہے لیکن آج ہم نے سحری جلدی تمام کر لی۔
جزاک اللہ اچھی اپیااللہ کا شکر میں ٹھیک ہوں
اپنا ڈھیروں ڈھیروں ڈھیر خیال رکھیئے
میری اتنی ساری دعائیں بہت پیار
عائش بچے کے لیئے
بلکل آتا ہےجزاک اللہ اچھی اپیا
کیا آپ کو پیغام کا اقتباس لینا نہیں آتا؟
اوہ ! مجھے لگا تھابلکل آتا ہے
ٹھیک ہوا لالہ پر اتنا اچھا نہیں جتنا میں نے سوچا تھا۔وعلیکم السلام
گڑیا رانی، آپ کا آخری پرچہ کیسا رہا؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں بٹیا رانی۔اللہ کا شکر ہی شکر!
آپ کیسے ہیں بھیا؟
وہ ہم نے ناں قیمہ کریلا کھایا ہے۔کیا کھایا بھیا؟
کوئی بات نہیں گڑیا رانی۔ اب آپ سب کچھ فراموش کر کے چند روز آرام کر لیں۔ٹھیک ہوا لالہ پر اتنا اچھا نہیں جتنا میں نے سوچا تھا۔
ہائیں یہ آپ کس کی طرح بول رہے ہیں بھیا؟وہ ہم نے ناں قیمہ کریلا کھایا ہے۔
یہ ناں ہم ناں۔۔۔ ایک تھیں ہماری ننھی پری ناں تو ہم انھیں کی طرح بول رہے ہیں۔ہائیں یہ آپ کس کی طرح بول رہے ہیں بھیا؟
اور آپ نے ناں کتنا کھانا کھایا؟