ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
ہی ہی ہی کچھ نہیں ہوتا لالہپگلی ہیں آپ، احتیاط نہیں برتتیں۔ دوا لگائی آپ نے؟ انفکشن مت ہونے دیجئے گا، سمجھیں آپ؟
ننھی پری سے آپ کی شکایت لگاتے ہیں۔ہی ہی ہی کچھ نہیں ہوتا لالہ
ننھی پری سے آپ کی شکایت لگاتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے ۔ آپ سنائیں کیسے ہیں۔وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔اللہ تعالیٰ کا شکر ہے ۔ آپ سنائیں کیسے ہیں۔
بالکل بھی نہیں سوئیٹی۔مطلب آپ ہمیں ڈانٹ پڑوائیں گے ؟؟؟
بالکل بھی نہیں سوئیٹی۔
ویسے ہم سوچ رہے تھے کہ کل بٹیا رانی کے پیغام کا جواب نہیں دے سکے تھے اس پر بٹیا رانی کی طرف سے ڈانٹ نہ پڑ جائے۔
لیکن ہم نے تو آپ کو نہیں ڈانٹا بلکہ ہمیں تو یاد بھی نہیں کہ آپ نے ہمارے پیغام کا جواب نہیں دیا
اور آپ فکر مت کریں لالہ ہمیں احساس ہے کہ آپ ایسا بہت مصروفیت کے اوقات میں کرتے ہیں
در اصل بٹیا رانی، جب آپ کا پیغام آیا اس کے دو چار منٹ قبل ہی ہم ڈیسکٹاپ چھوڑ کر امتحان کے لئے چلے گئے تھے۔ وہاں سے لوٹے تو جواب دیا لیکن تب تک ہماری ننھی پری آف لائن ہو چکی تھیں۔
ننھی پری نے ناشتہ کر لیا؟جی لالہ پھر میں نے اردو محفل پر آپ نے امتحان کی بات پڑھ لی تھی بعد میں
جی لالہ وہ ناشتہ کرکے کالج چلی گئی ہے اور آج اس کا آخری پیپر ہےننھی پری نے ناشتہ کر لیا؟
جب ان سے ملیے گا تو کہیے گا کہ بھیا نے ڈھیر ساری مسکانیں، پیار، دلار اور نیک تمنائیں بھیجی ہیں ان کے لئے۔جی لالہ وہ ناشتہ کرکے کالج چلی گئی ہے اور آج اس کا آخری پیپر ہے
جب ان سے ملیے گا تو کہیے گا کہ بھیا نے ڈھیر ساری مسکانیں، پیار، دلار اور نیک تمنائیں بھیجی ہیں ان کے لئے۔
اپنا حصہ بھی رکھ لیجئے گا لیکن ننھی پری تک بھی پہونچا دیجئے گا۔جی لالہ
اپنا حصہ بھی رکھ لیجئے گا لیکن ننھی پری تک بھی پہونچا دیجئے گا۔
آپ کالج لنچ تیار کر کے جائیں گے یا کسی اور کے ذمہ چھوڑ کر جائیں گے؟ہم ڈنڈی نہیں مارتے لالہ آپ کو پتا ہے
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟ اب تو ہم سونے کی کوشش کر ہے ہیں۔السلام علیکم !
گڈ مورنینگ بوتھ آف یو!
می فائیں!وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟ اب تو ہم سونے کی کوشش کر ہے ہیں۔