کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی
اوئے ٹینڈی خبردار جو ہمارے سعود بھیا کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو
میں نے کل کی شہید کر کے پکا لینا تم کو
ارے میں نے آنکھ اُٹھا کر کب دیکھا میں نے تو ہتھوڑی اٹھا کر دیکھا ہے ۔ :heehee:
ٹھہرو ذرا بچُو میں گوبھی کی پوری فوج بلاتی ہوں ۔ مزہ آئے گا آتے ہی گوبھی نے بھنڈی سے جنگ شروع کر لینی ہے بس پھر اس کے بعد ٹینڈے آرام سے رہیں گے۔

گوبھییییییی کہاں ہو تم ؟

یہ دیکھو بھنڈی مجھ پر لائن مار رہی ہے :rolleyes:
 

مقدس

لائبریرین
ارے میں نے آنکھ اُٹھا کر کب دیکھا میں نے تو ہتھوڑی اٹھا کر دیکھا ہے ۔ :heehee:
ٹھہرو ذرا بچُو میں گوبھی کی پوری فوج بلاتی ہوں ۔ مزہ آئے گا آتے ہی گوبھی نے بھنڈی سے جنگ شروع کر لینی ہے بس پھر اس کے بعد ٹینڈے آرام سے رہیں گے۔

گوبھییی ییی ی کہاں ہو تم ؟

یہ دیکھو بھنڈی مجھ پر لائن مار رہی ہے :rolleyes:
آہ تم نے عائشہ کو گوبھی بولا
اب تمہاری خیر نہیں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بس اتنا ہی پتا ہے، اگر تم کو یہ معلوم ہو جائے کہ ان کے درخت نہیں ہوتے تو اور مذاق بنتا میرا۔ شکر ہے تمھاری معلومات کم ہے۔

وہ تو مجھے پہلے ہی معلوم تھا لالہ ، یہ الگ بات ہے کہ میں نے بتایا نہیں ، ورنہ آپ کو پتا لگ جاتا کہ میں کتنی ذہین ہوں ۔ :laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top