ہم ڈنر تیار کر رہے تھے۔میں ہی اٹھی ہوں لالہ باقی سب سو رہے ہیں ابھیامی جان بھی نماز پڑھ کے پھر سے سو گئیں
اور آج پیپر ہے لالہ ، اسی کے لئے کالج جانا ہےآپ کیا کر رہے ہیں؟؟
السلام علیکم سب کو![]()
نہیں چاچو امتحان تو ہوتے ہی رہتے ہیں۔ہیں یہ مانو بلی بھی ادھر ہی ہے۔
اور خوشی کس بات کی ہے؟ امتحان ختم ہو گئے ہیں کیا؟