فہیم
لائبریرین
میں ٹھیک۔وعلیکم السلام بھیاا
کیسے ہیں آپ
تم کیسی ہو میمی
اور کیا چل رہا ہے۔
میں ٹھیک۔وعلیکم السلام بھیاا
کیسے ہیں آپ
تمام اراکین کی خدمت میں آداب عرض ہے۔
تسلیماتتمام اراکین کی خدمت میں آداب عرض ہے۔
وعلیکم آداب حسن لالہ کیسے ہیں؟
تسلیمات
کیسے ہیں حسن بھائی
آپ بھی جیتے رہیں ، خوش رہیں ، اللہ سائیں آپ کی عمر دراز کرے آمینلالہ۔۔۔ ۔۔۔ اچھا ہے،
پہلی بار کسی نے یوں مخاطب کیا۔
جیتی رہیئے ناعمہ بہن
اللہ کا کرم ہے۔بہت عُمدہ،
کہیئے حضور کیسے مزاج ہیں؟
بالکل ٹھیک بھیا۔۔۔میں ٹھیک۔
تم کیسی ہو میمی
اور کیا چل رہا ہے۔
تمام اراکین کی خدمت میں آداب عرض ہے۔
وعلیکم اداب بھیا
آپ کی سزا کیا ہونی چاہیے
سوچ کر بتائیں
بالکل ٹھیک بھیا۔۔۔
اسکائپ پہ ایک آف لائن میسج کیا تھا آپ کو
اس کو دیکھا آپ نے بھیا
آپ بھی جیتے رہیں ، خوش رہیں ، اللہ سائیں آپ کی عمر دراز کرے آمین
اللہ کا کرم ہے۔
آپ کہیے کہاں ہیں آج کل
اور کیا مصروفیات ہیں
ایک ہی سانس میں اتنی دعائیں۔۔۔ ۔
بہت شکریہ
السلام علیکم
ان شاءاللہ سب ہنستے مسکراتے خوش باش ہوں گے ۔ ؟
وعلیکم اداب بھیا
آپ کی سزا کیا ہونی چاہیے
سوچ کر بتائیں
کہاں جانا تھا آپ نےکہاں جائیں گے بھیّا جی، بس کام ہی چل رہا ہے۔
آج ایک غیر متوقع چھٹی نصیب ہوئی تو مزے ہو رہے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ان شاءاللہ سب ہنستے مسکراتے خوش باش ہوں گے ۔ ؟