ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔
بہت خوب! ویسے آپ ایک عدد فہرست بنانے والی تھیں، باقاعدہ فیس لے کر، اس کا کیا ہوا؟اب کی بار میں نے چاچو کے ساتھ جانا ہے ڈونیشن مانگنے لالہ
بہت خوب! ویسے آپ ایک عدد فہرست بنانے والی تھیں، باقاعدہ فیس لے کر، اس کا کیا ہوا؟
بہت خوب! خیر وہ فیس ہو یا ٹیکس، آنا تو ہمارے اکاؤنٹ میں ہی ہے۔وہ چھوڑیں لالہ ، چاچو کو سب کا پتا ہے جس جس سے فیس لینی ہے، پہلے چاچو نے لینی ہے بعد میں ٹیکس میں نے لینا ہے ۔
بہت خوب! خیر وہ فیس ہو یا ٹیکس، آنا تو ہمارے اکاؤنٹ میں ہی ہے۔
اور محفل میں لڑکیاں کون کون ہیں؟فیس آپ کے اکاونٹ میں جانی ہے ، ٹیکس لڑکیوں کے کھاتے میں جائے گا ، ایویں خوش نا ہوں پا جی
اور محفل میں لڑکیاں کون کون ہیں؟
ہم کو کیا پتا بٹیا رانی؟آپ نہیں پتا لالہ ؟؟؟
ہم کو کیا پتا بٹیا رانی؟
کم از کم آپ تو ہیں نہیں، ننھی پری بھی نہیں ہیں۔ اب آپ ہی بتا دیں کچھ ایک نام۔
ہم کو کیا پتا؟میری تو خیر سمجھ آتی ہے ، پر یہ ننھی پری کیوں نہیں ہیں ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آداب عرض ہے
بس جی شروع سے ہی ایسے ہےوعلیکم السلام
فہیم آپ اپنا نام اردو میں کیوں نہیں لکھتے؟
اور مجھے لگا شاید آپ بھی مہندی کی تقریب میں شرکت کے لیے چلی گئی ہیںلیٹے لیٹے لیکچر سن رہی تھی بھیا تو نیند آگئی۔