کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام
السلام علیکم

امی جان کیسی ہیں اور اتنی رات گئے کیوں جاگ رہی ہیں؟ :)
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
بس اب اٹھنے کی تیاری ہی کر رہی ہوں ، دن میں اب کم وقت ملتا ہے ناں اس لئے یہاں کچھ وقت زیادہ ہو جاتا ہے
اللہ حافظ
 
وعلیکم السلام

الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
بس اب اٹھنے کی تیاری ہی کر رہی ہوں ، دن میں اب کم وقت ملتا ہے ناں اس لئے یہاں کچھ وقت زیادہ ہو جاتا ہے
اللہ حافظ
اللہ حافظ امی جان۔ شب بخیر۔ سونے سے قبل مسکرانا بھی ہوتا ہے۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
محترم ابن سعید بھائی
مزاج خوش باش ہے
ضبط بھائی آپ کیسے ہیں ۔
انا شہزادی اور ایان شہزادہ کیسا ہے ۔
 
محترم ابن سعید بھائی
مزاج خوش باش ہے
ضبط بھائی آپ کیسے ہیں ۔
انا شہزادی اور ایان شہزادہ کیسا ہے ۔

نایاب بھائی، ان شاء اللہ تھوڑی دیر میں ہم آپ کو متعلقہ فائلیں فراہم کر دیں گے تاکہ آپ ٹائٹل والا کام کر سکیں۔ بس ہم ذرا کیو آر کوڈ تیار کر رہے ہیں۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
الحمداللہ خیریت سے ۔۔
دونوں ماشاءاللہ الحمداللہ خیریت سے ہیں ۔۔ مزے میں ۔۔
آپ سنائیں ؟؟
ماشاءاللہ
اللہ تعالی گلشن ضبط میں سدا بہاروں کا بسیرا رکھے آمین
مجھ پر بھی کرم ہے اللہ کا
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ :)
ماشاءاللہ
اللہ تعالی سدا مہربان ہو آپ پر آمین
نایاب بھائی، ان شاء اللہ تھوڑی دیر میں ہم آپ کو متعلقہ فائلیں فراہم کر دیں گے تاکہ آپ ٹائٹل والا کام کر سکیں۔ بس ہم ذرا کیو آر کوڈ تیار کر رہے ہیں۔ :)
جزاک اللہ خیراء
منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی سدا سے ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top