مجھے کیا پتا ؟تو پھر ہمارا جی کرے تو کس کو تنگ کیا کریں؟
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔
ہم نے ایک عدد فارمیٹنگ گائڈ لائن پوسٹ کیا ہے، آپ کو چاہیئے کہ وقت نکال کر اسے ملاحظہ فرما لیں اور اس کی بنیاد پر ایک عدد کتاب پر کام کر کے خود کو ٹریننگ دے لین۔
آپ یوں مت کہیں آپ کو تو نہیں ملنا بھیا
وہ تو مجھے بھی پتا نہیں کہ کیا پکا ہےہاں یہ ہوئی ناں بات !
آج کھانے میں کیا ہے؟
وعلیکم السلام بھیا
میں ایسی ہوں ۔
خوش رہو۔
کیسی ہو تم
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
میں آدھا میچ دیکھ کر آ رہا ہوں۔
سعود بھیا مجھے بھی سیکھنا ہے
اچھی ہو بھیا
ساری میری !ہماری ننھی پری کو تو ملے گا ناں۔ پھر ہم کیوں نہ خوش ہوں؟
جیتی رہو
اور ایسی کیوں ہو۔
زبان لال کیوں ہے کیا پھر پان کھالیا
السلام علیکم
میں آدھا میچ دیکھ کر آ رہا ہوں۔
رات کو لیپ ٹاپ یوز کروں گی ناںسیکھ لیں بٹیا رانی۔ لیکن آپ کو لیپ ٹاپ استعمال کرنا ہوگا کیوں کہ وہ اپلیکیشن موبائل براؤزر کے لئے شاید آپٹیمائزڈ نہ ہو۔
ساری میری !
السلام علیکم
میں آدھا میچ دیکھ کر آ رہا ہوں۔
رات کو لیپ ٹاپ یوز کروں گی ناں