مقدس
لائبریرین
بلایا تھا کیا کرلیں گی ؟
میں ناں تمہیں
دودھ کے دو گلاس پلاؤں گی اب
بلایا تھا کیا کرلیں گی ؟
کوئی نہیں سکھایا ۔۔میں نے کب کہا تھا وہ سبق ہے۔آپ کو استانی اس لئے کہا گیا تھا کیوں کہ آپ نے بھیا کو ایک نیا سبق جو سکھایا تھا۔
کوئی نہیں سکھایا ۔۔میں نے کب کہا تھا وہ سبق ہے۔
میں ناں پیؤں گی نہیں پھر کیا کریں گی؟میں ناں تمہیں
دودھ کے دو گلاس پلاؤں گی اب
خبردار جو میں کہوں سبق ہے وہی سبق ہوگا ۔۔بس !!!اتنے اعتماد سے کہا تھا کہ ہمیں سبق ہی لگا۔
خبردار جو میں کہوں سبق ہے وہی سبق ہوگا ۔۔بس !!!
میں نے بولا کوئی ؟یہ بات سبق ہے یا یہ بھی نہیں؟
میں ناں پیؤں گی نہیں پھر کیا کریں گی؟
خبردار جو میں کہوں سبق ہے وہی سبق ہوگا ۔۔بس !!!
میں نے بولا کوئی ؟
پھر ساتھ میں چاکلیٹ بھی کھانی ہے۔ ارے ہاں یہ ٹھیک ہے آئس کریم بھی تو دودھ والی ہوتی ہے آپ مجھے آئس کریم دے دیجئے گا ۔تم اچھی بچی ہو ناں ، پی لو گی آئی نو
کیا ہے ےےےےے؟یعنی یہ سبق نہیں تھا لہٰذا اس کی پروا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؟
پھر ساتھ میں چاکلیٹ بھی کھانی ہے۔ ارے ہاں یہ ٹھیک ہے آئس کریم بھی تو دودھ والی ہوتی ہے آپ مجھے آئس کریم دے دیجئے گا ۔
السلام علیکم۔
کیسے ہیں سب۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔
کیسے ہیں سب۔
وہی تو کھلاؤں گی
خالی دودھ کون پیتا ہے بھلا
ہاں یہ ہوئی ناں بات !وہی تو کھلاؤں گی
خالی دودھ کون پیتا ہے بھلا
کیا ہے ےےےےے؟
مجھے تنگ کیوں کرتے ہیں بھیا ۔
نہ کریں تو پروا میں سمجھ لوں گی بچو !
آپ یوں مت کہیں آپ کو تو نہیں ملنا بھیایہ ہوئی ناں بات۔