عائشہ عزیز
لائبریرین
ایک تو آنی پتا نہیں کہاں ہیں آپ سب کی شکایت لگانی تھی۔
اور ہم تو بس انہی کو جانتے ہیں ۔کیا وہی تو نہیں جنھوں نے فرمائشی تک بندی کہی تھی؟ اگر آپ کی مراد انھیں سے ہے تو ہم نہیں جانتے۔
آپ نے پھر کہا میں پان کھاتی ہوں ۔ امین بھیا سے کک لگنی چاہیے آپ کو بھیاہائیں،
ابھی تمہیں کیا ہوا
اوکے بھیا آئی ولجب لیپ ٹاپ سے آئیں تب ہمیں مطلع کر دیجئے گا تو ہم آپ کا اکاؤنٹ بنا دیں گے وہاں۔
اور ہم تو بس انہی کو جانتے ہیں ۔
تو کیا بولوں ۔۔؟ہوں ناں اس لیے محترمہ یا جناب مت بولیں ناں ۔
اوکے بھیا آئی ول
یہ ہمارے ساتھ نہیں چلے گا ۔ہم کو کیا پتا؟
محترمہ ، صاحبہ ، جناب کے علاوہ کچھ بھی بول لیں جیسے چھوٹی ، بہنا ، عائشہتو کیا بولوں ۔۔؟
یہ بات مسکرا کے کہتیں تو کتنا اچھا لگتا؟
محترمہ ، صاحبہ ، جناب کے علاوہ کچھ بھی بول لیں جیسے چھوٹی ، بہنا ، عائشہ
آپ نے پھر کہا میں پان کھاتی ہوں ۔ امین بھیا سے کک لگنی چاہیے آپ کو بھیا
اور جیسے سعود بھیا کہتے ہیں ننھی پری ۔۔۔؟محترمہ ، صاحبہ ، جناب کے علاوہ کچھ بھی بول لیں جیسے چھوٹی ، بہنا ، عائشہ
یہ ہمارے ساتھ نہیں چلے گا ۔
وہ پھر سہی بھیایہاں تو ہی ہی ہی بنتا تھا ناں؟
اس "ہم کو کیا پتا " سے بور ہوگئی ہوں میں ۔۔۔ہم کو کیا پتا؟
باقی ٹھیک ہے لیکن استانیجیسے ننھی پری، گڑیا رانی، دلاری بٹیا یا پھر سوئیٹ استانی۔