وعلیکم السلام چھوٹے بھیا کیسے ہیں ۔۔؟السلام علیکم عندلیب ادی
کیسی ہیں آپ۔
وعلیکم السلام چھوٹے بھیا کیسے ہیں ۔۔؟السلام علیکم عندلیب ادی
کیسی ہیں آپ۔
السلام علیکم ۔کیسی ہیں ؟ کیا چل رہا ہے ؟ تیموربھیا کیسے ہیں ؟عندلیب آپی
ایک،
یاد نہیں انہوں نے تو پہلے ہی کتنی ساری ماریں تھیں
باقی ٹھیک ہے لیکن استانی
اس "ہم کو کیا پتا " سے بور ہوگئی ہوں میں ۔۔۔
وعلیکم السلام چھوٹے بھیا کیسے ہیں ۔۔؟
ننھی پری کہے تو ٹھیک ہے، اب سبھی وہی استعمال کرنے لگیں گے تو بور ہی جائیں گے ناں ۔؟اللہ خیر کرے، آپ ننھی پری کے تکیہ کلام سے تنگ آ گئی ہیں؟
ہم نے تو بس مثال دی تھی پگلی۔
ننھی پری کہے تو ٹھیک ہے، اب سبھی وہی استعمال کرنے لگیں گے تو بور ہی جائیں گے ناں ۔؟
ابھی ہسپتال سے آئے ہیں ، موسم کی خرابی کی وجہ سے دو چھوٹوں کو بخار ہے ۔دعائیں ہیں ادی آپ کی۔
ٹھیک ہوں۔
آپ سنائیے گھر میں سب کیسے ہیں
اور کوئی نئی تازہ۔
السلام علیکم ۔کیسی ہیں ؟ کیا چل رہا ہے ؟ تیموربھیا کیسے ہیں ؟
نقل ضرور کریں پر اپنی بٹیا رانی کے ساتھ اپیا رانی کے ساتھ نہیں ۔۔ہم تو اپنی بٹیا رانی کی نقل ضرور کریں گے۔
ہاں جی !گول گپے کھاتی ہو
اور کھانے میں کیا لیا ۔۔؟وعلیکم السلام آپی
کچھ بھی نہیں چل رہا۔ بس بیٹھی ہوں
تیمور اچھے ہیں
میچ دیکھ رہے ہیں
اچھا اب جلدی سے مسکرا دیں کیوں کہ بھیا کلاس کے لئے جا رہے ہیں۔
ابھی ہسپتال سے آئے ہیں ، موسم کی خرابی کی وجہ سے دو چھوٹوں کو بخار ہے ۔
ابھی تو کچھ بھی نہیں لیا آپیاور کھانے میں کیا لیا ۔۔؟
وقفہ وقفہ سے کچھ نہ کچھ کھاتے رہنا چاہیے ۔ابھی تو کچھ بھی نہیں لیا آپی