سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آپی
آپ سنائیے کیسی ہیں
کہاں ہیں
کیا کررہی ہیں
اور کوئی نئی تازہ۔
میں بھی ٹھیک ہوں ، نئی تازی یہ ہے کہ کل موڈیم نے تنگ کیا اور آج ہم نے بھتیجا کمپنی کے ساتھ سموسہ پارٹی کی
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آپی
آپ سنائیے کیسی ہیں
کہاں ہیں
کیا کررہی ہیں
اور کوئی نئی تازہ۔
وعلیکم السلام آپی
کل یہ دھاگہ کھلا تھا شاید اور اب اٹھارہ صفحات پڑھنے کو موجود
کوئی میری جگہ پڑھ کے سمری مجھے سنا دے تمام صفحات کی
پکانے کا موڈ نہ بھی ہوتو پکانا پڑتا ہے ۔ ابھی آج ڈاکٹر کہہ رہے تھے کہ باہر کے کھانے سے پرہیز کریں ۔میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر، آپ کی طبیعت کیسی ہے کل آپ کا پکانے کا موڈ نہیں تھا تو کیا کیا تھا
پکانے کا موڈ نہ بھی ہوتو پکانا پڑتا ہے ۔ ابھی آج ڈاکٹر کہہ رہے تھے کہ باہر کے کھانے سے پرہیز کریں ۔
نہیں ایسا نہیں ہے ، ڈاکٹر نے درست ہی کہا ہے ، دراصل یہاں موسم خراب ہے گردو غبار کا طوفان چل رہا ہے کئی دنوں سے ۔ ایسے میں باہر کا کھانے سے پرہیز ہی کرنا چاہیے ۔یہ تو کوئی ظالم ڈاکٹر ہوں گے
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
نہیں ایسا نہیں ہے ، ڈاکٹر نے درست ہی کہا ہے ، دراصل یہاں موسم خراب ہے گردو غبار کا طوفان چل رہا ہے کئی دنوں سے ۔ ایسے میں باہر کا کھانے سے پرہیز ہی کرنا چاہیے ۔
اللہ حافظ اپیا لوگ !
و علیکم السلام
میں تو خیریت سے ہوں۔
میچ ہارنےکی وجہ سے اپ سیٹ ہوں۔
و علیکم السلام
میں تو خیریت سے ہوں۔
میچ ہارنےکی وجہ سے اپ سیٹ ہوں۔
وہ پاکستان کے ساتھ اور اسماعیل انگلینڈ کے ساتھ